Mein ne Kabul bastey dekha !

  • Work-from-home

farsun

Newbie
Jul 11, 2011
18
16
3
37
حقیقتاً پڑھنے قابل کتاب ہے.

اس سرزمین اور ان لوگوں کی کہانی جن پر بہت کم لکھا گیا اور جو لکھا اور دکھایا گیا وہ اکثر دشمنان اسلام نے ہی لکھا ہے.
ان بے نواؤں، ان غربا کی کہانی جو ایک عظیم مقصد کے لیے میدان میں ڈٹ گئے. سلام ہو ان کو جو اندھیرے میں بھی روشنی کے ساتھ رہے سلام ہو ان پر جو بلاخیز طوفانوں میں بھی ڈٹے رہے اور استقامت کے حسین گیسو سنوارتے رہے ہاں وہ کٹ گئے‘ وہ لُٹ گئے وہ قبروں میں جا سوئے‘ وہ سمندروں میں ڈبو دئیے گئے‘ وہ عقوبت خانوں میں آزمائے گئے ‘ وہ گھروں سے بے گھر ہوئے‘ وہ اپنوں سے جدا ہوئے وہ مارے گئے ستائے گئے اور گالیوں اور بدنامیوں کا نشانہ بنے مگر ان میں سے کوئی بھی آج پچھتا نہیں رہا سب خوش ہیں اور خود کو خوش نصیب سمجھ رہے ہیں.

وہ اپنے کٹے جسموں اور ظاہری طور پر ویران زندگیوں کے باوجود اپنی بات پر پکے ہیں اور اپنے نظرئیے پر ڈٹے ہوئے ہیں جبکہ ان کے خلاف قائم ہونے والا ”عالمی اتحاد“ اب ”عالمی انتشار “ بننے والا ہے دنیا کے تیس ممالک اپنی لاکھوں فوج اور اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود ایک ”فقیر مولوی“ کو شکست نہ دے سکے. وہ اپنے طیاروں اور میزائیلوں کے باوجود سوکھی روٹی کھانے والوں کا مقابلہ نہ کرسکے اللہ ! اللہ ! کتنی اونچی ہے آپ کی شان اور کتنے سچے اور محکم ہیں آپ کے قوانین.


 
Top