آپ کی ناک ایک طرف سے ہر وقت بند کیوں رہتی ہے؟

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کیا آپ کو معلوم ہے آپ کی ناک ایک طرف سے ہر وقت بند کیوں رہتی ہے؟
.وہ انتہائی حیران کن بات جو آپ کو معلوم نہیں

نیویارک(قدرت روزنامہ)ہماری ناک کی ایک طرف ہر وقت بند رہتی ہے، جس کی وجہ انتہائی حیران کن ہے .
ویب سائٹ mentalfloss.com
کے مطابق ہماری ناک کی ایک سائیڈ ہمیشہ بند رہنے کی وجہ یہ ہے کہ ناک کی دونوں اطراف کبھی بھی ایک ساتھ برابر کام نہیں کرتیں

ایک وقت میں ایک سائیڈ کام کرتی ہے اور پھر وہ دوسری سائیڈ کو آرام کا وقت دیتی ہے اور خود کام کرنا شروع کر دیتی ہے. جب ناک کی ایک سائیڈ کام کر رہی ہو تو دوسری سائیڈ سے انتہائی معمولی سانس اندر جاتی اور باہر آتی ہے اور یہ اس سائیڈ کے آرام کا وقت ہوتا ہے. ہمارے جسم میں ایک عصبی نظام ہے جو ہمارے دل کی دھڑکن، نظام انہضام، نظام تنفس اور تمام وہ جسمانی افعال جنہیں ہم شعوری طور پر کنٹرول نہیں کرتے، ان کا خیال رکھتا اور انہیں منظم رکھتا ہے. یہی نظام ہر چند گھنٹے بعد ہماری ناک کی
.ایک سائیڈ کو بند اور دوسری کو چالو کر دیتا ہے

1613975540641.png

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan @BeautyRose
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیا آپ کو معلوم ہے آپ کی ناک ایک طرف سے ہر وقت بند کیوں رہتی ہے؟
.وہ انتہائی حیران کن بات جو آپ کو معلوم نہیں

نیویارک(قدرت روزنامہ)ہماری ناک کی ایک طرف ہر وقت بند رہتی ہے، جس کی وجہ انتہائی حیران کن ہے .
ویب سائٹ mentalfloss.com
کے مطابق ہماری ناک کی ایک سائیڈ ہمیشہ بند رہنے کی وجہ یہ ہے کہ ناک کی دونوں اطراف کبھی بھی ایک ساتھ برابر کام نہیں کرتیں

ایک وقت میں ایک سائیڈ کام کرتی ہے اور پھر وہ دوسری سائیڈ کو آرام کا وقت دیتی ہے اور خود کام کرنا شروع کر دیتی ہے. جب ناک کی ایک سائیڈ کام کر رہی ہو تو دوسری سائیڈ سے انتہائی معمولی سانس اندر جاتی اور باہر آتی ہے اور یہ اس سائیڈ کے آرام کا وقت ہوتا ہے. ہمارے جسم میں ایک عصبی نظام ہے جو ہمارے دل کی دھڑکن، نظام انہضام، نظام تنفس اور تمام وہ جسمانی افعال جنہیں ہم شعوری طور پر کنٹرول نہیں کرتے، ان کا خیال رکھتا اور انہیں منظم رکھتا ہے. یہی نظام ہر چند گھنٹے بعد ہماری ناک کی
.ایک سائیڈ کو بند اور دوسری کو چالو کر دیتا ہے

View attachment 115121
Ary ye to such hy :eek:
 
Top