Lajawab

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
1,921
1,884
213
.
images (31).jpeg

مائیکل ہارٹ نامی ایک یہودی مصنف نے ایک
کتاب لکھی " 100 اھم ترین شخصیات " اس کتاب پر اس نے 28 سال تحقیق کی اور دنیا کی تاریخ میں آنے والی 100 اھم ترین اور موثر شخصیات کے بارے میں تحریر کیا
یہودی ھونے کے باوجود اس نے ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام ان اھم ترین شخصیات میں سر فہرست رکھا ۔
----------------------------
اس کتاب کی اشاعت کے بعد ایک روز جب وہ لندن میں ایک لیکچر دے رھا تھا تو
لوگوں نے شکایت کی کہ اس نے محمد ﷺ کو نمبر 1 کے طور پر کیوں درجہ دیا تھا؟

اس پر مائیکل نے کہا:
"نبی صلی اللہ علیہ وآله و آلہ سلم نے سن 611 میں مکہ کے وسط میں کھڑے ھو کر لوگوں سے کہا: 'میں اللہ کا رسول ہوں'.
اس وقت ان پر چار افراد ایمان لائے تھے جن میں ایک ان کا سب سے اچھا دوست ، ان کی بیوی اور دو لڑکے شامل تھے ۔
آج 1400 سال کے بعد مسلمانوں کی تعداد 1.5 ارب سے زائد ھو چکی ہے اور یہ سلسلہ یہاں رکا نہیں بلکہ اس میں روز بروز اضافہ ھورھا ھے جس سے ثابت ھوتا ھے کہ
وہ جھوٹے نہیں تھے کیونکہ جھوٹ 1400 سال تک نہیں چلتا . نہ ھی کوئی 1.5 ارب لوگوں کو بیوقوف بنا سکتا ھے ۔
غور کرنے کی ایک اور بات یہ ھے کہ یہ اربوں مسلمان اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت پہ اپنی جان قربان کرنے کو تیار ھیں یعنی تمام مسلمان ان کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مرنے مارنے کیلئے ھر وقت تیار ھیں ۔

"کیا ایک بھی عیسائی ایسا ہے جو یسوع کے لئے ایسا کرنے کے لئے تیار ھو؟"

اس کے بعد پورے ھال میں خاموشی چھا گئی !
کسی کے پاس کوئی جواب نہ تھا
---------------------------
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
1,999
2,137
213
~Dasht e Tanhaayi~
.View attachment 114757
مائیکل ہارٹ نامی ایک یہودی مصنف نے ایک
کتاب لکھی " 100 اھم ترین شخصیات " اس کتاب پر اس نے 28 سال تحقیق کی اور دنیا کی تاریخ میں آنے والی 100 اھم ترین اور موثر شخصیات کے بارے میں تحریر کیا
یہودی ھونے کے باوجود اس نے ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام ان اھم ترین شخصیات میں سر فہرست رکھا ۔
----------------------------
اس کتاب کی اشاعت کے بعد ایک روز جب وہ لندن میں ایک لیکچر دے رھا تھا تو
:|لوگوں نے شکایت کی کہ اس نے محمد ﷺ کو نمبر 1 کے طور پر کیوں درجہ دیا تھا

اس پر مائیکل نے کہا:
"نبی صلی اللہ علیہ وآله و آلہ سلم نے سن 611 میں مکہ کے وسط میں کھڑے ھو کر لوگوں سے کہا: 'میں اللہ کا رسول ہوں'.
اس وقت ان پر چار افراد ایمان لائے تھے جن میں ایک ان کا سب سے اچھا دوست ، ان کی بیوی اور دو لڑکے شامل تھے ۔
آج 1400 سال کے بعد مسلمانوں کی تعداد 1.5 ارب سے زائد ھو چکی ہے اور یہ سلسلہ یہاں رکا نہیں بلکہ اس میں روز بروز اضافہ ھورھا ھے جس سے ثابت ھوتا ھے کہ
وہ جھوٹے نہیں تھے کیونکہ جھوٹ 1400 سال تک نہیں چلتا . نہ ھی کوئی 1.5 ارب لوگوں کو بیوقوف بنا سکتا ھے ۔
غور کرنے کی ایک اور بات یہ ھے کہ یہ اربوں مسلمان اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت پہ اپنی جان قربان کرنے کو تیار ھیں یعنی تمام مسلمان ان کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مرنے مارنے کیلئے ھر وقت تیار ھیں ۔

"کیا ایک بھی عیسائی ایسا ہے جو یسوع کے لئے ایسا کرنے کے لئے تیار ھو؟"

اس کے بعد پورے ھال میں خاموشی چھا گئی !
کسی کے پاس کوئی جواب نہ تھا
---------------------------
yeh hum ney aadhi book parhi hai..baaqi parhney ka time hi nai milaa :| achaa likhi gayi hai..:)
 
  • Like
Reactions: maria_1

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
4,164
4,141
1,313
Lahore,Pakistan
ماشاءاللہ
وہ حقیقت جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا نہ ان کا کسی کے ساتھ موازنا کیا جا سکتا ہے تا قیامت محمد ﷺ جیسا کوئی آنے والا نہیں
شیئر کرنے کا شکریہ
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Asheer
Top
Forgot your password?