یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کے تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ، ہم سہہ نہیں سکتے
چلو ، ہم مان لیتے ہیں
کے تم بن ، ہم بہت روئے
كے راتوں کو نا سوئے
مگر ، افسوس ہے جاناں
کے اب کے تم جو لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤں گے
بہت مایوس ہوگے تم
کے اگر پوچھنا چاہو کے ،
ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لوں غور سے جاناں
پرانی ایک روایت تنگ آ کر توڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے