Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
IMG-20210105-WA0018.jpg
چلو اداسی کے پار جائیں
بکھر رہا ہے خیال کوئی
سوال کوئی، ملال کوئی
کہاں کسی کی؟ مجال کوئی!
کہ آنکھ جھپکے
ترے تصور سے دور جائے
مگر یہ ضد کہ ضرور جائے
تمہارے غم میںسسک سسک کر
اکھڑ چکی ہےطناب غم کی
مگر کسی کی مجال کیا ہے
کہ روک پائے!
یہ سلسلہ ہائے روز و شب
اور اداس رستہ!
اداسیوں کے شجر بھی دیکھو
کہ گاہے گاہے اُگے ہوئے ہیں
تو آؤ اپنی نگاہِ پرنم
سے آب دے کر
نمو بڑھائیں اداسیوں کی!
کسی کو روکیں، کسی سے روٹھیں
کسے منائیں؟
کسے منا کر گلے لگائیں؟
کبھی ملو نا کہ مسکرائیں!
جو آگئے ہو تو کیا ٹھہرنا
چلو اداسی کے پار جائیں!​
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اک اجنبی سے ذرا ذرا
ہوئے آشنا تو بچھڑ گئے
چراغ ہُوں‌ کب سے جل رہا ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے
:) جو بُجھ گیا تو سحر نُما ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے

وہ بات جو آپ کہہ نہ پائے، مِری غزل میں بیاں‌ ہُوئی ہے
میں آپ کا حرفِ مُدّعا ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے:)۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

چراغ ہُوں‌ کب سے جل رہا ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے
:) جو بُجھ گیا تو سحر نُما ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے

وہ بات جو آپ کہہ نہ پائے، مِری غزل میں بیاں‌ ہُوئی ہے
میں آپ کا حرفِ مُدّعا ہُوں، مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیے:)۔
نہ جانے کب کوئی آشوب تم کو آ گھیرے
عجیب وقت ہے دست دعا دراز رکھو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نام ہونٹوں پہ تِرا آئے تو راحت سی ملے
تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

میرے سوکھے لبوں پہ ہنستا تھا
میں نے دریا اُٹھا کے پھینک دیا


Kavi​
زبردست

حیراں ہے کئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی
تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو

کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو 😐

مرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی
تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو 🤫۔
@shehr-e-tanhayi @Mahen
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو

کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو 😐

مرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی
تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو 🤫۔
@shehr-e-tanhayi @Mahen
زبردست
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہمارا اپنا شعر۔۔۔

خون پیتی ہے شاعری دل کا۔۔۔
آہ کرنے پہ واہ ملتی ہے 😣۔
Kya baat hae, bohat hi zabardast 👏

Mehfil loot li aap ney...

Isey kehtey hein so sunaar ki to aek lohaar ki...

hum log to yunhi ultey seedhey sheir post kartey rehtey hein...

asal shaeri to ye hoti hae ... intehai shaan'daar aashaar hein 🏆
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Kya baat hae, bohat hi zabardast 👏

Mehfil loot li aap ney...

Isey kehtey hein so sunaar ki to aek lohaar ki...

hum log to yunhi ultey seedhey sheir post kartey rehtey hein...

asal shaeri to ye hoti hae ... intehai shaan'daar aashaar hein 🏆
سپاس گزرا ہیں، استادِ محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے تو ہمیں ٹرافی سے بھی نواز دیا۔۔ شکریہ بھیا۔۔۔
ارے خدا کی قسم ہم نے نہیں محفل لوٹی :( ماما کہتی تھیں ، چوری کرنا گناہ ہے 😐۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
سپاس گزرا ہیں، استادِ محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے تو ہمیں ٹرافی سے بھی نواز دیا۔۔ شکریہ بھیا۔۔۔
ارے خدا کی قسم ہم نے نہیں محفل لوٹی :( ماما کہتی تھیں ، چوری کرنا گناہ ہے 😐۔
Ustaad to aap ho meri, mujhey kha'mukha ustaad na banao...
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ustaad to aap ho meri, mujhey kha'mukha ustaad na banao...
استاد محترم جن کے زیر سایہ یہ علمی محفل سجائی جا رہی ہے ۔۔۔ ان سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ اور وہ ہیں ہمارے تفریح میلہ کے شاعرانہ ذوق رکھنے والے
محترم
ہم بغیر ثبوت کے بات نہیں کرتے 🤨 🤔۔
ویسے یہاں ایک بہت مسئلہ ہے۔۔سبھی ہم سے شخصیت اور عمر میں بڑے ہیں۔۔بندہ ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔۔نہ ہی روعب ڈال سکتا 😐🥺 ۔
 
Top