Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں
بوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں

جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
کسی نے جھانک کر دیکھا نہ دل میں
کہ میں اندر سے کیسا ہو رہا ہوں
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی نے جھانک کر دیکھا نہ دل میں
کہ میں اندر سے کیسا ہو رہا ہوں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہہ نہ جانا کہیں بہاؤ میں
رکھنا پتوار اپنی ناؤ میں

نا اُمیدی مرے مسیحا کی
عمر کاٹی ہے چل چلاؤ میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Khushiyan tumhary baad mili hain buhat magar
Dekho ye meri ankh k halqay nhi gaye
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

آج اُس بُت کو رُلایا پرستش نے مِری
آج شیشے نے پتھر کا جِگر کاٹ دیا


Kavi
ارے واہ ...کیا ہی کمال کا شعر کہا ہے...

اگر آپ نہ لکھتے تو ہم نے لکھ دینا تھا😂.
یہ لیجیئے اس شعر پہ ہماری طرف سے انعام....ہمارے بعد کام آئے گا آپ کے.. :)
139972972_1063228967478042_1697738934120234247_n.jpg

آج شیشے نے پتھر کا جگر کاٹ دیا....
.. bus waaah hi waaah..
Outstanding bro👍👍 wesey sab outstanding hi kehtey hain... koi outsitting q nahi kehta? 😳 hmara ma'asoomana sawal😇
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رات خاموش ہے، تاریک فضا ہے ہر سو
دور افق پر کوئی تارا ہے مگر ٹوٹا ہوا
دل یہ کہتا ہے اسے پاس بلا لوں اپنے
اور پھر دیر تلک، دیر تلک باتیں کروں
باتوں باتوں میں بکھرنے کا سبب پوچھ لوں میں
شاید اس دل کے بکھرنے کا سبب مل جائے
یا ہمیں غم سے بہلنے کا سبب مل جائے

اسی اثناء میں یہ تاریکیِ شب چھٹ جائے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
رات خاموش ہے، تاریک فضا ہے ہر سو
دور افق پر کوئی تارا ہے مگر ٹوٹا ہوا
دل یہ کہتا ہے اسے پاس بلا لوں اپنے
اور پھر دیر تلک، دیر تلک باتیں کروں
باتوں باتوں میں بکھرنے کا سبب پوچھ لوں میں
شاید اس دل کے بکھرنے کا سبب مل جائے
یا ہمیں غم سے بہلنے کا سبب مل جائے

اسی اثناء میں یہ تاریکیِ شب چھٹ جائے
اسی اثنا میں یہ تاریکی شب مٹ جائے...
اداس نہیں ہونا آج ہم نے 😐😐😐.... پر یہ کمبخت شاعری
.....
ہممممم.. شائد اس دل کے بکھرنے کا سبب مل جائے...
تو اتنا سوچ کیوں رہیں..بلا لیجیئے...ہمیں بھی نیند نہیں آ رہی😉😂.
پھر آ گئے ہیں....😉
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایک بات کہوں؟ گر سنتے ہو

تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

کچھ چنچل سےکچھ چپ چپ سے

کچھ پاگل پاگل لگتے ہو

ہيں چاہنے والے اور بہت

پر تم ميں ہے ايک بات بہت

تم اپنے اپنے لگتے ہو

اک بات کہوں گر سنتے ہو

تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

يہ بات بات پہ کھو جانا

کچھ کہتےکہتے رک جانا

يہ کس الجھن ميں رہتے ہو

کيا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو

اک بات کہوں گر سنتے ہو

تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
ماہین آپو..تنہائی آپا..فینٹیسی اپیا..سیماب . سچی مچی :) آپ لوگوں ںسے بات کر کے اچھا لگتا...خوش رہیئے..اور بندی ناچیز کو دعاوں میں یاد رکھئے گا ہمیشہ... ملتے ہیں انشاءاللہ..زندگی رہی تو... فی امان اللہ

;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;

@shehr-e-tanhayi @Mahen @Fantasy @Seemab_khan
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ارے واہ ...کیا ہی کمال کا شعر کہا ہے...

اگر آپ نہ لکھتے تو ہم نے لکھ دینا تھا😂.
یہ لیجیئے اس شعر پہ ہماری طرف سے انعام....ہمارے بعد کام آئے گا آپ کے.. :)
View attachment 114687
آج شیشے نے پتھر کا جگر کاٹ دیا....
.. bus waaah hi waaah..
Outstanding bro👍👍 wesey sab outstanding hi kehtey hain... koi outsitting q nahi kehta? 😳 hmara ma'asoomana sawal😇
Arey wah, ye to barrey kaam ki cheez share ki aap ney :) Mein save kar leta hoon apney pass, bohat bohat shukriya bachey :)

Merey hotey hein na outsitting, wo to bas aap log dil rakhney ko keh detey ho to mein bhi khush ho jata hoon :p
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رات خاموش ہے، تاریک فضا ہے ہر سو
دور افق پر کوئی تارا ہے مگر ٹوٹا ہوا
دل یہ کہتا ہے اسے پاس بلا لوں اپنے
اور پھر دیر تلک، دیر تلک باتیں کروں
باتوں باتوں میں بکھرنے کا سبب پوچھ لوں میں
شاید اس دل کے بکھرنے کا سبب مل جائے
یا ہمیں غم سے بہلنے کا سبب مل جائے

اسی اثناء میں یہ تاریکیِ شب چھٹ جائے
Beautiful
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

میں چونک اٹھتا ہوں اکثر بیٹھے بیٹھے
کہ جیسے جاگتے میں سو رہا ہوں

کسے پانے کی خواہش ہے کہ ساجدؔ
میں رفتہ رفتہ خود کو کھو رہا ہوں
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Zindagi yun hy k sab rang thama k bachy ko
Phr kaha jaye ab koi daagh na lagny paaye
 
Top