Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہاں تو ایک ہی موسم ٹھہر سا گیا ہے :(۔

کون چندا ماموں؟ کون ہے دن کا چاند؟
ہے نا۔۔۔۔ ثبوت کے ساتھ دکھائیں گے۔

موسم تو بس اداسیوں کے ٹہرے رہتے۔۔۔۔۔ لیکن ہمارا ہی نقصان کرتے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہے نا۔۔۔۔ ثبوت کے ساتھ دکھائیں گے۔

موسم تو بس اداسیوں کے ٹہرے رہتے۔۔۔۔۔ لیکن ہمارا ہی نقصان کرتے۔
اچھا۔۔۔۔۔۔انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔ تسی وی کروا لو انتظار۔۔۔
ہم نفع نقصان نہیں دیکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔
let's it be..............
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہممم۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے سوچا تھا کہ آپ کو کباب کھلائیں گے۔۔اور پلاؤ بھی۔۔پر تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے 😐 🥺۔
ویسے تو ہم آج پائے بنانے والے ہیں جو کہ ہم سارا پتیلہ خالی کر دیتے ہیں۔
لیکن اس کے باوجود ہم کباب اور پلاؤ چکھ لیں گے ایک آدھ پلیٹ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔۔۔۔۔انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔ تسی وی کروا لو انتظار۔۔۔
ہم نفع نقصان نہیں دیکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔
let's it be..............
لذتِ انتظار بھی تو سونپ رہے ہیں نا ساتھ میں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لذتِ انتظار بھی تو سونپ رہے ہیں نا ساتھ میں
لذتِ انتظار؟؟؟؟؟؟؟ انتظار ہمیں عذاب لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے رل مل کے ایسی لذتیں ہمیں سونپ رہے۔۔۔۔۔۔۔

لذتِ انتظار لیتا ہوں_______، یوں شبِ غم گزار لیتا ہوں
جب بھی ڈستی ہے مجھ کو تنہائی، نام تیرا پکار لیتا ہوں.

آپ ناگن ہو؟ شاعر کہتا تنہائی ڈستی ہے 😐۔ ایک تو یہاں ہر لفظ پہ کوئی شعر۔۔۔۔۔۔ کب جان چھوٹے گی ہماری اس سے؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ویسے تو ہم آج پائے بنانے والے ہیں جو کہ ہم سارا پتیلہ خالی کر دیتے ہیں۔
لیکن اس کے باوجود ہم کباب اور پلاؤ چکھ لیں گے ایک آدھ پلیٹ۔
لیکن ہم تو ناراض ہیں نا آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو سمجھو ارادہ کینسل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوست دوست نہ رہا۔۔۔۔۔۔۔🥺۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لذتِ انتظار؟؟؟؟؟؟؟ انتظار ہمیں عذاب لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے رل مل کے ایسی لذتیں ہمیں سونپ رہے۔۔۔۔۔۔۔

لذتِ انتظار لیتا ہوں_______، یوں شبِ غم گزار لیتا ہوں
جب بھی ڈستی ہے مجھ کو تنہائی، نام تیرا پکار لیتا ہوں.

آپ ناگن ہو؟ شاعر کہتا تنہائی ڈستی ہے 😐۔ ایک تو یہاں ہر لفظ پہ کوئی شعر۔۔۔۔۔۔ کب جان چھوٹے گی ہماری اس سے؟
ہوں۔
ناگن ہوں
لیکن ڈسنے والی ناگن نہیں۔

وہ ناگن جس کا زہر تریاق کا کام دے۔

کچھ زیادہ ہی زہریلا نہیں بول دیا ہم نے اپنے آپ کو؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لیکن ہم تو ناراض ہیں نا آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو سمجھو ارادہ کینسل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوست دوست نہ رہا۔۔۔۔۔۔۔🥺۔
آپ کا ارادہ کینسل نا۔ لیکن ہم تو ارادوں کے پکے۔
اب تو کھا کے ہی دم لیں گے۔
ورنہ دیں گے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
shhhhhhhhhhhhhhhhh........ chaye piyen aur baaqi batain bhool jayen........ hmain tou dekh k hi.......yakkkkk😑 qehwa hai?

View attachment 114813
نہیں نہیں۔۔۔ ایسی ہم نہیں پیتے۔
اپنے ہاتھوں سے بنا کے پیتے چائے بھی اور قہوہ بھی۔

یہ تو جیسے لنگر بٹ رہا ہو لالو کھیت میں۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں نہیں۔۔۔ ایسی ہم نہیں پیتے۔
اپنے ہاتھوں سے بنا کے پیتے چائے بھی اور قہوہ بھی۔

یہ تو جیسے لنگر بٹ رہا ہو لالو کھیت میں۔
ہم بھی ایسی دیکھ بھی نہیں سکتے۔۔ہماری آپی بہت اچھی چائے بناتی ہیں۔۔اور ہم وہ بھی نہیں پیتے۔۔۔پتہ نہیں کیوں چائے پی ہی نہیں جاتی۔۔۔۔ہمیں تو جادو آتا ہے 😄۔اگر کبھی خود چائے بنانا پڑ جائے، ایک مگ بنانا ہو تو تین پاؤ دودھ کو ، اور ایک کپ بنانا ہو تو آدھا کلو دودھ کو چولہے پہ رکھ کہ بھول جانا😂۔تھوڑے ٹائم بعد خود ہی چائے بن جاتی۔۔۔😉😉۔

اچھا یہ لالو کھیت کا کیا سین ہے؟ ہمیں بس اتنا پتہ ہے کہ یہ کراچی میں ہے۔۔۔ پر یہ سب لوگ اسی کا حوالہ کیوں دیتے وہ بھی ایسی کنڈیشن میں؟ سانوں وی دسو۔۔۔ کیا وہ بہت خستہ حال ہے؟ یا اپنے مزاحیہ نام کی وجہ سے؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہوں۔
ناگن ہوں
لیکن ڈسنے والی ناگن نہیں۔

وہ ناگن جس کا زہر تریاق کا کام دے۔

کچھ زیادہ ہی زہریلا نہیں بول دیا ہم نے اپنے آپ کو؟
بس باتیں بنانے میں آپ سا کہاں؟؟؟😂۔

ویسے ناگن پہ بڑی مزے مزے کی شاعری ہے ہمارے پاس 😁۔
ناگن ہے زلف یار نہ زنہار دیکھنا
اڑ اڑ کے کاٹتی ہے خبردار دیکھنا 😁۔

کہتے ہیں لوگ مجھ سے یہ کھا کھا کے اب قسم
خونخوار ہے یہ شوخ ستم گار دیکھنا 😉۔

شیریں دہن نہ بوجھیو ہیں شہد کی چھری
ہنس ہنس کے جان لیں ہیں یہ اطوار دیکھنا 😂۔

کہتا ہوں در جواب انہوں کے میں روبرو
چاہو سو ہو پر مجھے اک بار دیکھنا

قابو میں آتا تو نہیں ہے مرے رقیب
کہیں داد بن گیا تو میرے یار دیکھنا 🤨 ۔

شانہ سمجھ کے کیجیو زلفوں کو اپنی یار
الجھا ہے اس میں دل یہ گرفتار دیکھنا 😉 ۔

دل خوش ہوا کہیں تو پھر اپنا یہ ہے شعار
جا کر کے باغ میں گل و گلزار دیکھنا 😍۔

اپنی نظر تو نینؔ خدا پر ہے ہو سو ہو
جو آن باز کھائے سو لاچار دیکھنا 🙃 ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم بھی ایسی دیکھ بھی نہیں سکتے۔۔ہماری آپی بہت اچھی چائے بناتی ہیں۔۔اور ہم وہ بھی نہیں پیتے۔۔۔پتہ نہیں کیوں چائے پی ہی نہیں جاتی۔۔۔۔ہمیں تو جادو آتا ہے 😄۔اگر کبھی خود چائے بنانا پڑ جائے، ایک مگ بنانا ہو تو تین پاؤ دودھ کو ، اور ایک کپ بنانا ہو تو آدھا کلو دودھ کو چولہے پہ رکھ کہ بھول جانا😂۔تھوڑے ٹائم بعد خود ہی چائے بن جاتی۔۔۔😉😉۔

اچھا یہ لالو کھیت کا کیا سین ہے؟ ہمیں بس اتنا پتہ ہے کہ یہ کراچی میں ہے۔۔۔ پر یہ سب لوگ اسی کا حوالہ کیوں دیتے وہ بھی ایسی کنڈیشن میں؟ سانوں وی دسو۔۔۔ کیا وہ بہت خستہ حال ہے؟ یا اپنے مزاحیہ نام کی وجہ سے؟
معلوم نہیں کیا سین ہے لالو کھیت کا۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیسے یاد آیا اس موقع پر۔
کیا معلوم کہ ہماری چھٹی حس نے کوئی اشارہ دیا ہو۔ ورنہ ہم تو کراچی کے رہنے والے بھی نہیں ہیں۔

جواب نہیں آپ کی چائے کا۔ ہم تو بھول کر بھی نہ پئیں ایسی چائے۔
چائے تو بس اپنے ہاتھوں سے بنا کر پیتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

بس باتیں بنانے میں آپ سا کہاں؟؟؟😂۔

اسی لئے تو کہتے ہیں

ہم سا ہو تو سامنے آئے

اللہ معاف فرمائیں۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں یہ جملہ زبان پہ چڑھا رہتا ہے۔۔ شاید ہمیں اپنا تھریڈ یاد آ جاتا

یہ محفل جو آج سجی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
معلوم نہیں کیا سین ہے لالو کھیت کا۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیسے یاد آیا اس موقع پر۔
کیا معلوم کہ ہماری چھٹی حس نے کوئی اشارہ دیا ہو۔ ورنہ ہم تو کراچی کے رہنے والے بھی نہیں ہیں
اچھا۔۔تو پھر کسی کراچی کے رہائشی سے پوچھ لیجیئے۔۔۔
جواب نہیں آپ کی چائے کا۔ ہم تو بھول کر بھی نہ پئیں ایسی چائے۔
haaaaaaaaaaaw...........
وہ کیوں؟؟؟
اتنی مزے کی بناتے ہم 😁۔ بس ہماری چائے بغیر پانی کے ہوتی۔۔۔ایک چمچ بھی پانی کا ہو تو وامٹ فیل ہونے لگتی۔۔۔ عجوبے ہیں ہم😜۔
چائے تو بس اپنے ہاتھوں سے بنا کر پیتے ہیں۔
ہم بھی اپنے ہاتھ کی ہی پی سکتے۔۔۔۔۔۔ تو کبھی کبھی جادو کرنا پڑتا۔۔۔ ;)۔

اسی لئے تو کہتے ہیں

ہم سا ہو تو سامنے آئے

اللہ معاف فرمائیں۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں یہ جملہ زبان پہ چڑھا رہتا ہے۔۔ شاید ہمیں اپنا تھریڈ یاد آ جاتا

یہ محفل جو آج سجی ہے
ارے رہنے دیجئے۔۔۔اگر آپ سا کوئی ہے بھی تو انہیں چھپا ہی رہنے دیں ;)۔
ہم معصوم پہ تھوڑا رحم کریں۔۔۔😁۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
haaaaaaaaaaaw...........
وہ کیوں؟؟؟

اتنی مزے کی بناتے ہم 😁۔ بس ہماری چائے بغیر پانی کے ہوتی۔۔۔ایک چمچ بھی پانی کا ہو تو وامٹ فیل ہونے لگتی۔۔۔ عجوبے ہیں ہم😜۔

ہم بھی اپنے ہاتھ کی ہی پی سکتے۔۔۔۔۔۔ تو کبھی کبھی جادو کرنا پڑتا۔۔۔ ;)۔
وہ اس لئے نا
کہ ہمیں بس اپنے ہاتھ ہی کی چائے اچھی لگتی۔
کبھی بھابی کے ہاتھ کی بھی پی لیا کرتے جب وہ یاد رکھیں کہ چائے بغیر چینی کے بنانی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے رہنے دیجئے۔۔۔اگر آپ سا کوئی ہے بھی تو انہیں چھپا ہی رہنے دیں ;)۔
ہم معصوم پہ تھوڑا رحم کریں۔۔۔😁۔
دیکھا۔۔۔۔ یہاں بھی ایک خوبی مشترک
معصوم کہلوانے والی۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top