Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
مہ جبینوں کی اداوٴں سے .. الجھ بیٹھا ہوں
اس کا مطلب ہے بلاوٴں سے الجھ بیٹھا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Mana k hum sy un ko lagawat hy per Abbas
Itni nhi k hum ko bhulaya na jaa saky
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مُصیبتوں نے ٹکڑے بنا لیئے میرے
مجھے دُکھوں نے آپس میں بانٹ رکھا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
کبھی بارش کے موسم میں ___ اگر میں یاد آجاؤں
تو مٹھی میں میرے حصے کی بوندیں جذب کر لینا
💔
 
  • Like
Reactions: Mahen

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم

مایوسئ مآل محبت نہ پوچھیے
اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم

لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید
لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم

ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے
گو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم

گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے
پوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم

اللہ رے فریب مشیت کہ آج تک
دنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
محبت کی طبیعت میں
یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے
کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو
ہزاروں طرح کے دلکش حسیں ہالے بناتی ہو
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے
محبت مانگتی ہے یُوں گواہی اپنے ہونے کی
کہ جیسے طفلِ سادہ شام کو اِک بیج بوئے
اور شب میں اُٹھے
زمیں کو کھود کر دیکھے
کہ پودا اب کہاں تک ہے؟؟؟...
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
محبت کی طبیعت میں
یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے
کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو
ہزاروں طرح کے دلکش حسیں ہالے بناتی ہو
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے
محبت مانگتی ہے یُوں گواہی اپنے ہونے کی
کہ جیسے طفلِ سادہ شام کو اِک بیج بوئے
اور شب میں اُٹھے
زمیں کو کھود کر دیکھے
کہ پودا اب کہاں تک ہے؟؟؟...
hmmmm👏👏👏👏
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613

محبت مانگی نہیں جاتی
دی جاتی ہے...❤
کی جاتی ہے...❤
نبھاٸی جاتی ہے❤
اور کبھی کبھی ہو جاتی ہے
اور کبھی کبھی کھو جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Mahen

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
19554515_2314801932079261_2052186492743036278_n.jpg

کوئی لاکھ پڑھے...... پیار کے منتر صاحب
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا ، وہ ڈسا کرتے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہاں چھپے ہوتے ہیں ایسے شعرا حضرات🙄😆کیا کیا مہان لوگ ہیں :( 🧐 😆۔
495f4dd5cefede86a7be53a4742f4712.jpg


تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😜 😇۔
تجھے کوئی کمبل سے جُدا کرے۔۔😜۔
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝۔
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆۔
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊۔
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪۔
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆۔
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜۔
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥۔
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍۔
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞۔
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁۔
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿۔
🙄تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳۔
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦۔
تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕۔
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧۔
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂۔
تو نہیں نہیں کیا کرے😜😜😜😜😜 ۔
😂😂😂😂😂😂
@Mahen @shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @saviou @Kavi @khamosh_dua @Siyaah_Posh @mehreensaeed @Seemab_khan
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
کہاں چھپے ہوتے ہیں ایسے شعرا حضرات🙄😆کیا کیا مہان لوگ ہیں :( 🧐 😆۔
View attachment 114539

تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😜 😇۔
تجھے کوئی کمبل سے جُدا کرے۔۔😜۔
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝۔
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆۔
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊۔
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪۔
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆۔
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜۔
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥۔
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍۔
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞۔
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁۔
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿۔
🙄تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳۔
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦۔
تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕۔
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧۔
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂۔
تو نہیں نہیں کیا کرے😜😜😜😜😜 ۔
😂😂😂😂😂😂
@Mahen @shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @saviou @Kavi @khamosh_dua @Siyaah_Posh @mehreensaeed @Seemab_khan
bade khush ho rahe hain aap /:)
 
  • Like
Reactions: Angela
Top