Hain Ankhain Jheel Si .......

  • Work-from-home

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
ہیں آنکھیں جھیل سی چہرہ کتاب جیسا ہے
کہ میرے یار کا ہر نقش خواب جیسا ہے

کسی بھی بات پر اب بھگتی نہیں آنکھیں
کہ اپنا حال بھی سوکھے چناب جیسا ہے

یہ آرزو ہے کبھی تو اندھیری شب میں ملے
وہ اک شخص کہ جو مہتاب جیسا ہے

میں اُس کے حسن کی تعریف کس طرح سے کروں
وہ آفتاب سا، وہ مہتاب جیسا ہے

کیسے سناؤں میں اس دل کی داستاں ‘‘محسن’’
شبِ فراق کا ہر پل عذاب جیسا ہے
 

Asma_tufail

TM Star
Dec 28, 2012
1,076
501
133
nys
ہیں آنکھیں جھیل سی چہرہ کتاب جیسا ہے
کہ میرے یار کا ہر نقش خواب جیسا ہے

کسی بھی بات پر اب بھگتی نہیں آنکھیں
کہ اپنا حال بھی سوکھے چناب جیسا ہے

یہ آرزو ہے کبھی تو اندھیری شب میں ملے
وہ اک شخص کہ جو مہتاب جیسا ہے

میں اُس کے حسن کی تعریف کس طرح سے کروں
وہ آفتاب سا، وہ مہتاب جیسا ہے

کیسے سناؤں میں اس دل کی داستاں ‘‘محسن’’
شبِ فراق کا ہر پل عذاب جیسا ہے
 
  • Like
Reactions: Fanii

thefire1

TM Star
May 31, 2014
1,802
586
163
ہیں آنکھیں جھیل سی چہرہ کتاب جیسا ہے
کہ میرے یار کا ہر نقش خواب جیسا ہے

کسی بھی بات پر اب بھگتی نہیں آنکھیں
کہ اپنا حال بھی سوکھے چناب جیسا ہے

یہ آرزو ہے کبھی تو اندھیری شب میں ملے
وہ اک شخص کہ جو مہتاب جیسا ہے

میں اُس کے حسن کی تعریف کس طرح سے کروں
وہ آفتاب سا، وہ مہتاب جیسا ہے

کیسے سناؤں میں اس دل کی داستاں ‘‘محسن’’
شبِ فراق کا ہر پل عذاب جیسا ہے
wah bohat khoob!
 
  • Like
Reactions: Fanii
Top