Gunahon main sab Se Badhe Gunah

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
[h=6]ابو بکر(رضي اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا،، گناہوں میں سے بڑے گناہ ہیں، الله کے ساتھ عبادت میں کسی اور کو شریک ٹھرانا، والدین کی فرمابرداری نہ کرنا، اور جھوٹی گواہی دینا. آپ نے اسے تین مرتبہ دہرایا، اور کہا " ایک جھوٹی گواہی" اور اس انتباہ کو دھراتے گئے یہاں تک کے ہمارا دل کیا کے وہ اسے دہرانا بند کر دیں.

[ بخاری، کتاب:9 ، جلد:84 ، حدیث:54 ]

Narrated Abu Bakar(Razi Allah Ta'ala Anhu) Prophet(Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, "The biggest of the great sins are: To join others in worship with Allah, to be undutiful to one's parents, and to give a false witness." He repeated it thrice, or said, "....a false statement," and kept on repeating that warning till we wished he would stop saying it.

[Bukhari :: Book 9 :: Volume 84 :: Hadith 54]
[/h]
 
Top