بندر نہ ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کان میں بتایا تو پھر اینجلا میڈم کو الگ سے بتانا پڑے گا۔ اس لئے یہیں لکھ دیتے ہیں۔

دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں

ہاں تو ہم نے جیسے تیسے کر کے انھیں واپس پنجرے میں ڈالا۔ چونکہ وہ بھوکے تھے تو ہم نے انھیں کیلا چھیل کر دیا۔
جو موکو ہے وہ بڑی معصوم سی ہے۔ اس نے جلدی سے اپنے ہاتھ میں پکڑ کے کھانا شروع کر دیا ۔ جبکہ کوکو کو دینا چاہا تو وہ ہمارے ہاتھ سے کیلا جھپٹنے لگا۔ ایک بار پھر دوسری بار ایسا ہی کیا۔ بالکل جیسے بچے ناراضگی دکھاتے ہیں۔ تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی ۔ لیکن بالآخر مان گیا اور کیلا لے کر کھانے لگا۔

ساری کہانی سن کر آپ کو ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے۔
لیکن اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں بتانا ہے

اس سارے واقعہ سے
ہم نے جیا سیکھا
بندروں نے کیا سیکھا
آپ نے کیا سیکھا

@Siyaah_Posh @Sahil_ @Angela @minaahil @Fantasy @Kavi



آپ نے سیکھا کے اب باہر نہیں نکالنا
انہوں نے سیکھا کے باہر آ کر سونا نہیں
اور ہم نے سیکھا کہ کبھی بندر نہیں پالنے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Q css top kr lia kya usny? :-?
نہیں۔۔۔۔ لیکن اپنے قبیلے کی ذہین تریں برڈی ہے۔
اسی نے تو پنجرے سے باہر نکلنے کے دو خفیہ راستے دریافت کئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چلو اچھی بات ھے شادی سے پہلے ھی بچوں کو سمبھالنے کی سمجھ بوجھ آجاٸے گی 😂🙈
سر پہ پڑے تو ساری سمجھیں اپنے آپ آ جاتی ہیں

آپ نے سمبھالنے غلط لکھا ہے

سنبھالنے لکھنا تھا
 
Top