سلام دوستو!!! ایک 6 کالم اور 6 قطار والا ٹیبل لیں اور اس طرح فل کریں کہ کسی قطار اور کالم میں دوبارہ کوئی ہندسہ ریپیٹ نہ ہو ہندسے ایک سے چھ تک ہونے چاہیے
یاد رہے کہ کوئی ہندسہ کالم اور قطار میں کہیں بھی ریپیٹ نہیں ہونا چاہیے اور پورے ٹیبل کو فل کرنا ہے
@faari@Maheen_Hassan@umer847 @sherry111 @huny @Asheer @usman_786@Rubi@kingnomi @Iceage-TM