Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Dard Chala Jata Hai Meray Ghar Ki Dehleez Se Udaas Ho Kar
Pareshan Nahi Hota Main Kabhi Apni Maan Ke Pass Ho Kar
 
  • Like
Reactions: Angela

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
Tu ne nafrat se jo dekha to muje dehan aya
Kaise rishte teri khatir yunhi tor aya hun
Kitne dhundle hain yeh chehre jinhe apnaya hai
Kitni ujli thi woh aankhen jinhe chor aya hun
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

درد کی نیلی رگیں یادوں میں جلنے کے سبب
ساری چیخیں روک لیتی ہیں سنبھلنے کے سبب

درد کی نیلی رگیں تو شور کرتی ہیں بہت
پیکر نازک میں اس دل کے مچلنے کے سبب

درد کی نیلی رگیں برفاب بستر میں پڑی
ٹوٹ جاتی ہیں ترے خوابوں میں چلنے کے سبب

درد کی نیلی رگیں عمروں کے نیلے پھیر کو
زرد کرتی جاتی ہیں صحرا میں پلنے کے سبب

درد کی نیلی رگیں ہاتھوں میں دوشیزاؤں کے
چوڑیاں تک توڑ دیتی ہیں بکھرنے کے سبب

درد کی نیلی رگیں ٹھنڈی ہوا سے اشک ریز
سرخ ہوتی رہتی ہیں آنسو نگلنے کے سبب

درد کی نیلی رگیں نیناںؔ سمندر بن گئیں
ہجر کی راتوں کا پہلا چاند ڈھلنے کے سبب
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
64694207_465224457356893_2889256257007386624_o.jpg


راکھ ہیں اور جل نہیں سکتے
اک قدم اور چل نہیں سکتے

میں بھی تیرے معیار کا نہ رہا
تم بھی خود کو بدل نہیں سکتے

جو بچھاتا ہے راہ میں پتھر
سنگ اس کے سمبھل نہیں سکتے

لاکھ ہم تیرے دھیان میں نہ رہیں
دل سے تیرے نکل نہیں سکتے

یہ مقدر کے کھیل ہیں طارق
لاکھ میں چاہو بھی ٹل نہیں سکتے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Tery hoty huy aa jati the duniya saari
Aaj tanha hun to koi nhi aany wala

Mein ny dekha hy bahaarun me chaman ko jalty
Hy koi khwab ki tabeer batany wala ...??

Tum takalluf ko b ikhlas smjhty ho Faraaz

Dost hota nhi her hath milany wala
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چاند تارے بلا وجہ خوش ہیں
میں کسی اور سےمخاطب ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گزر تو جاۓ گی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اداس بہت بیقرار گزرے گی
 
  • Like
Reactions: Angela
Top