Please Attend the Call

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aray aray zehn pe zor mat daaliay.
Waqyi ap k Kavi bhayiaa hi hain.
Asal mein hum ne call dair se li to thora Ghussa kar rahay hain. 4 ya 5 saal hi to thay... Koyi 4 ya 5 dadiyaan to nahi theen na
بالکل دادیاں تو بالکل بھی نہیں تھیں۔۔صدیاں ہو سکتی ہیں😜۔
نہیں ایکچوئلی۔۔۔ہمیں یقین نہیں آرہا تھا کہ کیوی بھیا ''آج کا انتخاب ''کے ڈربے سے نکل کے کسی اور تھریڈ میں آئیں ہیں۔۔ ہم تو جہاں ان کی ڈی پی دیکھ لیں اسے یقین کے ساتھ اوپن کر لیتے ہیں کہ یہ آج کا انتخاب تھریڈ ہی ہے۔ ہم ٹی ایم پر آنلائن آنے کے بعد سب سے پہلے آج کا انتخاب ہی دیکھتے ہیں۔۔۔پوئٹری کی وجہ سے۔۔۔۔آج بھی ہم نے تھریڈ کا نام پڑھے بغیر تھریڈ کھولا تو یہ آج کا انتخاب نہیں تھا😱😱😱😱حیرت تو بنتی تھی ناااا😂۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

Jee jee hairat to banti hai. 😁
Likha to sadiyan hi tha..... Lakin dadiyan ban gya. Abhi ankhen achay se khul nahi theen na. Lakin apko reply Karna wajib tha😍
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Jee jee hairat to banti hai. 😁
Likha to sadiyan hi tha..... Lakin dadiyan ban gya. Abhi ankhen achay se khul nahi theen na. Lakin apko reply Karna wajib tha😍
ہمارے یہاں تو ڈھائی ہو گئے۔۔۔ ہم نے ناشتہ نہیں کیاابھی تک۔۔ابھی یاد آیا کہ اوہ۔۔۔۔ ناشتہ تو کیا ہی نہیں 😁۔بھول جاتا ہمیں۔۔۔۔😁۔
ہمیشہ کی طرح صبح منع کر دیا تھا۔۔۔اور ہمیشہ کی طرح یہ ٹائم ہو گیا 😁۔ابھی بھی موڈ نہیں
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمارے یہاں تو ڈھائی ہو گئے۔۔۔ ہم نے ناشتہ نہیں کیاابھی تک۔۔ابھی یاد آیا کہ اوہ۔۔۔۔ ناشتہ تو کیا ہی نہیں 😁۔بھول جاتا ہمیں۔۔۔۔😁۔
ہمیشہ کی طرح صبح منع کر دیا تھا۔۔۔اور ہمیشہ کی طرح یہ ٹائم ہو گیا 😁۔ابھی بھی موڈ نہیں
ناشتہ کر کے کرنا بھی کیا ہوتا ہے بھلا۔
ہماری اس وقت کی پی ہوئی چائے ہی ہمارا ناشتہ لنچ سب کچھ ہے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بالکل دادیاں تو بالکل بھی نہیں تھیں۔۔صدیاں ہو سکتی ہیں😜۔
نہیں ایکچوئلی۔۔۔ہمیں یقین نہیں آرہا تھا کہ کیوی بھیا ''آج کا انتخاب ''کے ڈربے سے نکل کے کسی اور تھریڈ میں آئیں ہیں۔۔ ہم تو جہاں ان کی ڈی پی دیکھ لیں اسے یقین کے ساتھ اوپن کر لیتے ہیں کہ یہ آج کا انتخاب تھریڈ ہی ہے۔ ہم ٹی ایم پر آنلائن آنے کے بعد سب سے پہلے آج کا انتخاب ہی دیکھتے ہیں۔۔۔پوئٹری کی وجہ سے۔۔۔۔آج بھی ہم نے تھریڈ کا نام پڑھے بغیر تھریڈ کھولا تو یہ آج کا انتخاب نہیں تھا😱😱😱😱حیرت تو بنتی تھی ناااا😂۔
Arey, is mein itna heiraan hone wali kon si baat hae? :|
حیرت تو بنتی ہے نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ 🙄 😳😳😳۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ji ji, itna waqt to aek cigarette peeney mein lag jata hae :D
جیسے مسٹر چپس ، بروک فیلڈ کی بیلز کی آواز سے اپنے وقت کی پیمائش کرتے تھے۔۔۔آپ سگریٹ کو پیمانہ بنا رہے؟
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہمارے نہیں خیال میں اس نے یہ بھی کہا تھا کہ سگریٹ کو جینا مرنا، اوڑھنا بچھونا بنا لیا جائے🤔۔
shaed jaldi mein tha, poori baat nahi ki us ney :D
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Shakespeare ney kaha tha na ke dunya aek stage hae aur insaan aek actor... :)
انھوں نے ہم معصوموں کے ساتھ ایکٹنگ کرنے کے لئے تو نہیں کہا تھا۔۔۔۔۔

فون کا بل بڑھ تو نہیں رہا نا؟
 
  • Like
Reactions: Angela
Top