Eid ka chaand daikh kr

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
چاند میرا

عید کا چاند دیکھ کر
بے ساختہ اٹھ گئے میرے ہاتھ
اور یہ سوچ کر بھر آئیں آنکھیں

کہ عید کا چاند تو ہر سال ہی دیکھتا ہوں

پر اے میرے جذبوں سے واقف خدا !

کب نظر آئے گا آخر مجھے
میرا چاند!!!!!!!
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top