Copy Paste

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
کاپی پیسٹ
ڈاکٹر مریض سے : آپ كے یہ 3 دانت کیسے ٹوٹ گئے ؟
مریض : جی بیگم نے کڑک روٹی پکائی تھی .
ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے
مریض : جی وہی تو کیا تھا

غلط جگہ صحیح بات کرنا آسان نہیں ہوتا ہے- بڑے خطرے ہوتے ہیں- اس لئے عقلمندی کا تقاضہ ہے‘جو دانش مند کہیں وہی بات دہرا دو- کچھ لوگوں نے یہ بات اس طرح پلو سے باندھ لی ہے کہ کاپی پیسٹ کے علاوہ اور کوئی ہنر نہیں رکھتے ہیں
-
ایک ہمارے دوست نے سوچا کہ ملا جی کی باتیں اگر کاپی پیسٹ کرکے اپنی زوجہ محترمہ سناؤں گا تو وہ میری شخصیت سے زیادہ متاثر ہوں گی- خیر وہ ایک پیر جی کی مجلس پہنچے-
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﺎﺿﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﻮﻧﮕﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟
ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﯽ، ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﺗﮭﯽ۔
میرے دوست ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﮯ۔ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻧﮉﮮ ﻓﺮﺍﺋﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ۔
ﭼﺎﺭ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﭘﭩﯿﺎﮞ ﺍﺗﺎﺭﯼ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﮐﭽﮫ ﮐﻢ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻮﻟﮯ: "ﮐﺎﭘﯽ ﭘﯿﺴﭧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻮﺩ ﻣﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ہے"
میں سمجھتا ہوں اس میں قصور کاپی پیسٹ کا نہیں ہے بلکہ اس ریسیپی کا ہے جس میں لکھا تھا انڈہ فرائی کرنے سے پہلے ﺗﯿﻞ کو اچھی طرح گرم کرلیں-
چلیں یہ اونیچ نیچ تو ہوتی رہتی ہے- جرات اظہار سے کبھی نہیں چوکنا چاہئے- البتہ نقل کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی صرف جرات اظہار سے کام نہیں چلتا ہے-
جن لوگوں نے کاپی پیسٹ پر ہی کمر باندھ رکھی ہو‘ وہ ذرا دھیان رکھیں کہ ریسیپی کیا چل رہی ہے
-​
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

bohat dilhasp :-bd

ye aap ne khud likha?
 
Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913

gud 1 ....
but waqea bhut funny tha =))
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
bohat dilhasp :-bd

ye aap ne khud likha?
ji baji- thank u for liking
darasal forum par ek sahib sey bihas horahi thi- woh sahib jawab deney ki bajaey lamba lamba copy paste kar diya kartey they- pher ek aor sahib ney bataya k yeh mohtram copy paste hi kia kaartey he- tab meney soch es topic par likhney ka-

@i love sahabah
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
ji baji- thank u for liking
darasal forum par ek sahib sey bihas horahi thi- woh sahib jawab deney ki bajaey lamba lamba copy paste kar diya kartey they- pher ek aor sahib ney bataya k yeh mohtram copy paste hi kia kaartey he- tab meney soch es topic par likhney ka-
baji :oo ye kuch ziada nae hogya :s :p
oh acha thekk,,,acha likhte hain aap...
yhi tehreer ya is jaisa kuch pehle b kahi likha aap ne?
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
ji baji- thank u for liking
darasal forum par ek sahib sey bihas horahi thi- woh sahib jawab deney ki bajaey lamba lamba copy paste kar diya kartey they- pher ek aor sahib ney bataya k yeh mohtram copy paste hi kia kaartey he- tab meney soch es topic par likhney ka-

@i love sahabah
i love sahabah khamosh rehne walo may se nai .. matlab ab is thread may achi khasi behs honay wali ha :Mamazed
 
Last edited:

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
baji :oo ye kuch ziada nae hogya :s :p
oh acha thekk,,,acha likhte hain aap...
yhi tehreer ya is jaisa kuch pehle b kahi likha aap ne?
sorry, baji kehney par. kia baby kahoon, theek hey. meney tm writer bhi likha hey- aaj kal a letter par bahot comments mil rahey hey- aap search kar li g a- ya pher aap ko link bhej doon u can ask RR
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
sorry, baji kehney par. kia baby kahoon, theek hey. meney tm writer bhi likha hey- aaj kal a letter par bahot comments mil rahey hey- aap search kar li g a- ya pher aap ko link bhej doon u can ask RR
arre nhi sorry mat bolain,,main waise hi mazaq kar rhi thi,,aap baji bol sakte ho no problem :-ss

konsa letter,,aap title bta dain main search kr leti hun :)
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
کاپی پیسٹ
ڈاکٹر مریض سے : آپ كے یہ 3 دانت کیسے ٹوٹ گئے ؟
مریض : جی بیگم نے کڑک روٹی پکائی تھی .
ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے
مریض : جی وہی تو کیا تھا

غلط جگہ صحیح بات کرنا آسان نہیں ہوتا ہے- بڑے خطرے ہوتے ہیں- اس لئے عقلمندی کا تقاضہ ہے‘جو دانش مند کہیں وہی بات دہرا دو- کچھ لوگوں نے یہ بات اس طرح پلو سے باندھ لی ہے کہ کاپی پیسٹ کے علاوہ اور کوئی ہنر نہیں رکھتے ہیں
-
ایک ہمارے دوست نے سوچا کہ ملا جی کی باتیں اگر کاپی پیسٹ کرکے اپنی زوجہ محترمہ سناؤں گا تو وہ میری شخصیت سے زیادہ متاثر ہوں گی- خیر وہ ایک پیر جی کی مجلس پہنچے-
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﺎﺿﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﻮﻧﮕﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟
ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﯽ، ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﺗﮭﯽ۔
میرے دوست ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﮯ۔ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻧﮉﮮ ﻓﺮﺍﺋﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ۔
ﭼﺎﺭ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﭘﭩﯿﺎﮞ ﺍﺗﺎﺭﯼ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﮐﭽﮫ ﮐﻢ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻮﻟﮯ: "ﮐﺎﭘﯽ ﭘﯿﺴﭧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻮﺩ ﻣﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ہے"
میں سمجھتا ہوں اس میں قصور کاپی پیسٹ کا نہیں ہے بلکہ اس ریسیپی کا ہے جس میں لکھا تھا انڈہ فرائی کرنے سے پہلے ﺗﯿﻞ کو اچھی طرح گرم کرلیں-
چلیں یہ اونیچ نیچ تو ہوتی رہتی ہے- جرات اظہار سے کبھی نہیں چوکنا چاہئے- البتہ نقل کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی صرف جرات اظہار سے کام نہیں چلتا ہے-
جن لوگوں نے کاپی پیسٹ پر ہی کمر باندھ رکھی ہو‘ وہ ذرا دھیان رکھیں کہ ریسیپی کیا چل رہی ہے
-​

تمام مسلمانوں کوا لسلامُ علیکم
@Zia_Hayderi

واہ ضیا حیدری بھائی! مزہ آ گیا پڑھ کر۔
اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکے دوست میں اتنی عقل تھی کہ وہ سمجھ گیا کہ''
ﮐﺎﭘﯽ ﭘﯿﺴﭧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻮﺩ ﻣﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ہے'''۔ ورنہ آجکل تو اتنی بھی عقل نہیں رہی جتنی کمرہ امتحان میں دو طالبعلموں کے پاس تھی۔

دونوں امتحان کے لئے بیٹھے تھے اور پیپر دونوں کو نہیں آتا تھا تو ایک طالبعلم نے کہا کہ میں تو خالی پیپر دے کرامتحان سے جا رہا ہوں۔ دوسرا بھی بولا کہ تم خالی پیپر دے کر جا رہے ہو تومیں بھی خالی پیپر دیتا ہوں پھر دونوں اکھٹے چلتے ہیں۔
تو پہلے طالبعلم نے کہا کہ '' تم خالی پیپر مت دینا ورنہ ٹیچر سمجھے گا کہ ان دونوں نے نقل ماری ہے''۔

میں سمجھتا ہوں اس میں قصور کاپی پیسٹ کا نہیں ہے بلکہ اس ریسیپی کا ہے جس میں لکھا تھا انڈہ فرائی کرنے سے پہلے ﺗﯿﻞ کو اچھی طرح گرم کرلیں-
ارے بھائی! ریسیپی دیکھ کر کیوں ٹائم ضائع کرنا ہے ، جب اپنے ''پِنڈ دے ڈھابے'' سے پکا پکایا انڈہ مل جاتا ہے تو پھرکسی دوسرے ''ڈھابے'' کی ریسیپی دیکھ کر تیل گرم کرنے کی ضرورت کیا ہے؟؟
اور ریسیپی نہ دیکھنے کی ایک وجہ اور بھی ہو سکتی ہے کہ ''کہیں دوسرے ڈھابے کی ریسیپی دیکھنے سے مرچیں لگنا شروع نہ ہو جائیں اور اپنے ''پِنڈ دے ڈھابے'' کے انڈے کا سواد ہی نہ جاتا رہے''۔
 
  • Like
Reactions: candy

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
تمام مسلمانوں کوا لسلامُ علیکم
@Zia_Hayderi

واہ ضیا حیدری بھائی! مزہ آ گیا پڑھ کر۔
اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکے دوست میں اتنی عقل تھی کہ وہ سمجھ گیا کہ''
ﮐﺎﭘﯽ ﭘﯿﺴﭧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻮﺩ ﻣﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ہے'''۔ ورنہ آجکل تو اتنی بھی عقل نہیں رہی جتنی کمرہ امتحان میں دو طالبعلموں کے پاس تھی۔
دونوں امتحان کے لئے بیٹھے تھے اور پیپر دونوں کو نہیں آتا تھا تو ایک طالبعلم نے کہا کہ میں تو خالی پیپر دے کرامتحان سے جا رہا ہوں۔ دوسرا بھی بولا کہ تم خالی پیپر دے کر جا رہے ہو تومیں بھی خالی پیپر دیتا ہوں پھر دونوں اکھٹے چلتے ہیں۔
تو پہلے طالبعلم نے کہا کہ '' تم خالی پیپر مت دینا ورنہ ٹیچر سمجھے گا کہ ان دونوں نے نقل ماری ہے''۔

ارے بھائی! ریسیپی دیکھ کر کیوں ٹائم ضائع کرنا ہے ، جب اپنے ''پِنڈ دے ڈھابے'' سے پکا پکایا انڈہ مل جاتا ہے تو پھرکسی دوسرے ''ڈھابے'' کی ریسیپی دیکھ کر تیل گرم کرنے کی ضرورت کیا ہے؟؟
اور ریسیپی نہ دیکھنے کی ایک وجہ اور بھی ہو سکتی ہے کہ ''کہیں دوسرے ڈھابے کی ریسیپی دیکھنے سے مرچیں لگنا شروع نہ ہو جائیں اور اپنے ''پِنڈ دے ڈھابے'' کے انڈے کا سواد ہی نہ جاتا رہے''۔
السّلام علیکم
@i love sahabah
پسندیدگی کا شکریہ!
اس میں دو پنچ لائن تھیں‘ آپ نے دونوں کیچ کرلیں-
''ﮐﺎﭘﯽ ﭘﯿﺴﭧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻮﺩ ﻣﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ہے'''۔
ذرا دھیان رکھیں کہ ریسیپی کیا چل رہی ہے

احتیاط کا تقاضہ ہوتا ہے کہ تیل گرم نہ کیا جائے‘ پھر بھی اگر کسی مت ماری گئے ہو تو کیا کر سکتے ہیں
 
Top