Congratulations

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,875
10,781
513
مثلا؟؟ وہی گھر کے کام کاج نا؟ کوئی بڑی بات نہیں
لو بھلا بڑی بات کیوں نہیں۔

آپ پوسٹ کرتے ہوئے نٹنگ کر سکتے ہیں؟
سٹیچنگ کر سکتے ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,827
5,993
1,113
Karachi
لو بھلا بڑی بات کیوں نہیں۔

آپ پوسٹ کرتے ہوئے نٹنگ کر سکتے ہیں؟
سٹیچنگ کر سکتے ہیں؟
بالکل کر سکتا ہوں لیکن میں تھوڑا جدید قسم کا بندہ ہوں یہ کام میں کمپیوٹرائزڈ طریقے سے کرتا ہوں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,875
10,781
513
بالکل کر سکتا ہوں لیکن میں تھوڑا جدید قسم کا بندہ ہوں یہ کام میں کمپیوٹرائزڈ طریقے سے کرتا ہوں
اچھا
وہ کیسے؟
 
  • Like
Reactions: Asheer

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,875
10,781
513
ارے آنٹی ہم ایمبرائیڈری ڈزائنر جو ٹھہرے
تو بیٹا صرف ڈیزائینر ہیں نا۔۔۔۔۔۔ ڈیزائن تو کمپیوٹر پر بن سکتے ہیں۔ ہم دستکاری کی بات کر رہے تھے کہ پوسٹنگ کرتے کرتے ہم سوٹ بھی سی رہے ہوتے ہیں اور کبھی جرسی بنا رہے ہوتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,827
5,993
1,113
Karachi
تو بیٹا صرف ڈیزائینر ہیں نا۔۔۔۔۔۔ ڈیزائن تو کمپیوٹر پر بن سکتے ہیں۔ ہم دستکاری کی بات کر رہے تھے کہ پوسٹنگ کرتے کرتے ہم سوٹ بھی سی رہے ہوتے ہیں اور کبھی جرسی بنا رہے ہوتے ہیں۔
آپ کے کام میں صرف ہاتھ چلتا ہے جبکہ ہمارے کام میں ہاتھ کے ساتھ ساتھ دماغ اور پاوں بھی چلتے ہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,875
10,781
513
آپ کے کام میں صرف ہاتھ چلتا ہے جبکہ ہمارے کام میں ہاتھ کے ساتھ ساتھ دماغ اور پاوں بھی چلتے ہیں
دماغ چلنے والی بات پر ہم آپ سے متفق ہیں۔

ہمارے کام میں ہاتھ اور دماغ مل کر کام کرتے ہیں محترم
 
  • Like
Reactions: Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,827
5,993
1,113
Karachi
دماغ چلنے والی بات پر ہم آپ سے متفق ہیں۔

ہمارے کام میں ہاتھ اور دماغ مل کر کام کرتے ہیں محترم
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,875
10,781
513
اور آپ کا کیا خیال ہے وہ سوئے ہوئے لوگ آپ کی پکار پہ فورا لبیک کہتے؟
Na keh k to dekhein.....
Chalo foran na sahi... Doosri awaaz par to kehtay na (hgj)
 
  • Like
Reactions: Asheer
Top
Forgot your password?