Coffee Wid Rr - Zia Hayderi

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

agar Taqdeer pehle se likhi ja chukki hay to phir tadbeer kio (Hoorain)
انٹرویو تو ختم ہو چکا ہے- میں الگ سے اس کا جواب دیدیتا ہوں
-​
پہلی بات یہ کہ ایک مسلمان کی حثیت سے ہمارا تقدیر پر ایمان ہے- اور ہمارا ایمان کبھی بھی متزلزل نہیں ہو نا چاہئے-

اللہ تعالی عز و جل نے انسان کی جو تقدیر لکھ دی ہے سب کچھ اس کے عین مطابق ہوتا ہے- حتی کہ جو تدبیر وہ کرتا ہے وہ بھی لکھی ہوتی ہے- یعنی اگر کسی کی قسمت میں عیش و آرام کی زندگی لکھی ہے تو یہ بھی لکھا کہ اسے کیسی محںت کرنی ہوگی یا اسے یہ سب کچھ بغیر محنت کے مل جائے گا- اور اگر ایسا نہیں لکھا ہے تو کتنی بھی جدوجہد کرلو- آخر میں بندہ یہی کہتا ہے میں نے تو پوری کوشش کرلی مگر قسمت میں ہی نہیں تھا-

دنیا کی کامیابی اور ناکامی تو ایک طرف‘ اصل کامیابی یہ کہ اللہ تعالی عز و جل اپنے بندے سےراضی ہوجائے تو پھر وہ اپنی رحمت سے جنّت عطا کرتا ہے- جنّت کے عیش و آرام ہمارے تصور سے بڑھ کر ہیں اور یہ ہمیشہ رہنے والےہیں- اللہ آپ کو‘ مجھے‘ تفریح میلا کے ساتھیوں کو اور سب مسلمانوں کو جنّت الفردوس عطا فرمائے- آمین

اللہ تعالی عز و جل کہتا ہے کہ میں جہنم جن و انس سے بھر دوں گا- یہ بھی قسمت میں لکھا ہوتا- بندے کو اس پر سوال نہیں کرنا چاہئے- کیونکہ اللہ قادر ہے- وہ جو فیصلہ کردے وہی برحق ہے- اللہ کی مصلحت اللہ جانے- ہمیں اس طرح کے سوالات کرنے کی بجائے‘ اللہ کی ناراضگی سے بچنے کے لئے تقوٰی کا راستہ اختیار کرنا چاہئے- اللہ تعالی عز و جل مرتے دم تک ہمیں دین پر قائم رکھے آمین

-​
 
Last edited:
  • Like
Reactions: RedRose64

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
agar Taqdeer pehle se likhi ja chukki hay to phir tadbeer kio (Hoorain)
انٹرویو تو ختم ہو چکا ہے- میں الگ سے اس کا جواب دیدیتا ہوں-
پہلی بات یہ کہ ایک مسلمان کی حثیت سے ہمارا تقدیر پر ایمان ہے- اور ہمارا ایمان کبھی بھی متزلزل نہیں ہو نا چاہئے-

اللہ تعالی عز و جل نے انسان کی جو تقدیر لکھ دی ہے سب کچھ اس کے عین مطابق ہوتا ہے- حتی کہ جو تدبیر وہ کرتا ہے وہ بھی لکھی ہوتی ہے- یعنی اگر کسی کی قسمت میں عیش و آرام کی زندگی لکھی ہے تو یہ بھی لکھا کہ اسے کیسی محںت کرنی ہوگی یا اسے یہ سب کچھ بغیر محنت کے مل جائے گا- اور اگر ایسا نہیں لکھا ہے تو کتنی بھی جدوجہد کرلو- آخر میں بندہ یہی کہتا ہے میں نے تو پوری کوشش کرلی مگر قسمت میں ہی نہیں تھا-

دنیا کی کامیابی اور ناکامی تو ایک طرف‘ اصل کامیابی یہ کہ اللہ تعالی عز و جل اپنے بندے سےراضی ہوجائے تو پھر وہ اپنی رحمت سے جنّت عطا کرتا ہے- جنّت کے عیش و آرام ہمارے تصور سے بڑھ کر ہیں اور یہ ہمیشہ رہنے والےہیں- اللہ آپ کو‘ مجھے‘ تفریح میلا کے ساتھیوں کو اور سب مسلمانوں کو جنّت الفردوس عطا فرمائے- آمین

اللہ تعالی عز و جل کہتا ہے کہ میں جہنم جن و انس سے بھر دوں گا- یہ بھی قسمت میں لکھا ہوتا- بندے کو اس پر سوال نہیں کرنا چاہئے- کیونکہ اللہ قادر ہے- وہ جو فیصلہ کردے وہی برحق ہے- اللہ کی مصلحت اللہ جانے- ہمیں اس طرح کے سوالات کرنے کی بجائے‘ اللہ کی ناراضگی بچنے کے لئے تقوٰی کا راستہ اختیار کرنا چاہئے- اللہ تعالی عز و جل مرتے دم تک ہمیں دین پر قائم رکھے آمین

-
JAZAKALLAH khair
aapki aamad ka hmare sawalon ko bardahst krne ka aur apna qeemti waqt daine ka bohat bohat shukrya,,bohat acha lagga aap se baat kar k aapki batain parh k!
Khush rhain :)
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
Thank u so much @Zia_Hayderi ap ne is interview k lie itna time nikala or her quest ka bohat details may reply dia.. aik choti se duwa k sath ab apko alvida karaingay..

Khuda karay k is qadar hajoom ho apki zindagi main khushio ka
Ghum agar guzarna bhi chahyein to usko rasta na milay!

God bless ya !

  • Like
Reactions: Hoorain
Status
Not open for further replies.
Top