Coffee Wid Rr - Zia Hayderi

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
ooper àapka likha hua dilchasp khat parha...agar aapko aik. Khat kisi aise dost k liye likhna parre. Jo kafi arse se laparwahi dikha rha ho aur baat nhi kar rha..to wo khat kaisa hoga?
@Zia_Hayderi
khato ko maaf kar do ghalibaan
mughe to ye interview Urdu Adab ki taraf jata dekhai day raha ha :omg
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ooper àapka likha hua dilchasp khat parha...agar aapko aik. Khat kisi aise dost k liye likhna parre. Jo kafi arse se laparwahi dikha rha ho aur baat nhi kar rha..to wo khat kaisa hoga?
@Zia_Hayderi
میں دوستوں کے معاملے بہت خوش قسمت رہا ہوں- میرے سب دوست مجھے بہت چاہتے ہیں- اگر آپ کو ایسا خط لکھوانا ہے تو تفصیل لکھ دی جیئے میں خط لکھ دوں گا ممکن ان کو پسند آئیگا-
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
COFFEE WID RR
PART 4



@Zia_Hayderi
1- الحمدللہ

2- ایمان کے بغیر

3- زندگی میں بے شمار مواقع ایسے آتے ہیں جب آپ کو کچھ اہم فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ آپ کو کچھ چیزوں کو قربان کر کے کئی طرح کے سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں۔ ایسے میں کسی ایک لمحے کی کیا بات کریں۔ زندگی میں بار بار سمجھوتہ کرنا ہوتا ہے- میں نے بھی کئے مگر کبھی بھی اپنی عزت و شناخت اور تاثر پر کمپرو مائز نہیں کیا ہے-

5-مجھے اپنا نام اچھا لگتا ہے-

6- آپ کا کیا مطلب ہے- کیا اب میں دوسری شادی کروں

7- " میں جھوٹ بالکل نہیں بولتا"

8- میرے نزدیک ہر وہ شخص قابل رشک ہے جو اللہ تعالی کو راضی کرنے کی جستجو میں لگا ہوا ہے-

9- روٹی اور چاول تقریباٌ روزانہ کھاتا ہوں ان سے جی نہیں بھرتا ہے- اس کے علاوہ عمدہ سے عمدہ کھنا کھا لو دل بھر جائے گا-

10- اگر کسی کو ہرٹ کیا ہے تو اس سے فوراٌ معافی مانگ لینا چاہئے- میں انا پرست نہیں ہوں اس کائنات میں ایک ذرہ نا چیز ہوں- دنیا کا حساب دنیا میں ہی صاف کرلینا بہتر ہے-
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
میں دوستوں کے معاملے بہت خوش قسمت رہا ہوں- میرے سب دوست مجھے بہت چاہتے ہیں- اگر آپ کو ایسا خط لکھوانا ہے تو تفصیل لکھ دی جیئے میں خط لکھ دوں گا ممکن ان کو پسند آئیگا-
I am thinking to write such a letter in TM-writer. is it OK
 
  • Like
Reactions: RedRose64

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
or jaisay k ap ka urdu adab may kafi interest ha to janay se pehle koch apnay fav ashaar ya poem yahan sunatay jayein :)

@Zia_Hayderi
چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہُوا
جی مچلتا تھا ایک اک شے پر مگر
جیب خالی تھی، کچھ مول لے نہ سکا۔
لوٹ آیا لئے حسرتیں سینکڑوں
ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔

خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئے۔
آج میلہ لگا ہے اسی شان سے
آج چاہوں تو ایک اک دکان مول لوں۔
آج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں۔
نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں!
پر وہ چھوٹا سا، الہڑ سا لڑکا کہاں!!!!
 
Status
Not open for further replies.
Top