!! ~~ Bait Bazi ~~ !!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اتنے ﺑﺮﺳــــــﻮﮞ ﮐﯽ جدائى هے ﮐﮧ ﺍﺏ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭــــــﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻣﺮ جائيں گے
کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ہو جاو تو کیا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Na Tu Zamain Ke Liye Hai Na Aasman Ke Liye
Jahan Hai Tere Liye Tu Nahi Jahan Ke Liye
Nishan-e Rah Dikhate Thay Jo Sitaron Ko
Taras Gye Hain Kisi Mard-e Rah Dan Ke Liye
 

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا، میری بات مان جاو

 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213

وہ دن کہ تجھے بھی بھول جاؤں
اس دن سے پناہ چاہتا ہوں
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
یہ کیسی آہٹیں شب بھر جگائے رکھتیں ہیں
کھنکتی رہتی ہیں کانوں میں چوڑیاں کیا کیا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تو جو کہہ دے تو اسے آج گھماؤں واپس
تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو چکا تیرا تماشا تو میں جاؤں واپس
 

raji35

Regular Member
Mar 22, 2013
60
27
718
سجا سکتے تھے یادوں کے کئ چہرے کئی پیکر
مگر کچھ سوچ کر ہم ںے یہ گھر ویران رکھا ہے۔۔
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Yeh Keysa Nasha Hai Mai Kess Ajab Khumaar Mai Hoon....!
Tu Aak Jaa Bhi Chuka Or Mai,Abh Tak Intizaar Mai Hoon....
!
 
Top