How Is Your Mood Today ?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
صبح سے تین بجے تک بہت ہی خراب اور اداس۔۔۔۔
اب بس ٹھیک ہے۔۔۔تھوڑا ریلکس شائد
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خدائے بزرگ و برتر ان کے درجات بلند فرمائے :( آمین۔
ایسی اداسیاں کہاں پیچھا چھوڑتی ہیں
ثم آمین۔

جی یہ تو ہے۔
اور دن بھی وہی جب وہ دنیا میں آئے۔
قبر کی آغوش میں جانے کا بھی دن وہی ملا۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ثم آمین۔

جی یہ تو ہے۔
اور دن بھی وہی جب وہ دنیا میں آئے۔
قبر کی آغوش میں جانے کا بھی دن وہی ملا۔
😓😓😓
آخری منزل تو سبھی کے یہی ہے :(۔
بوجھل دل کو تسلی دیتے ہوئے اور اداس چہرے پر مصنوعی بشاشت سے جینا پڑتا ہے :)۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😓😓😓
آخری منزل تو سبھی کے یہی ہے :(۔
بوجھل دل کو تسلی دیتے ہوئے اور اداس چہرے پر مصنوعی بشاشت سے جینا پڑتا ہے :)۔
جی یہ تو ہے۔

قدرے بہتر
 
  • Like
Reactions: Angela
Top