ALLAH se Iltejaaa

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
[h=6]
انس (رضي اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا... تم میں سے جب کوئی الله کے حضور کوئی التجا کرے تو اسے چاہیے کے پورے عزم کے ساتھ کرے. اور اسے یہ نہیں کہنا چاہئے چاہیے،' اے اللہ، اگر تم چاہو، مجھے دے دو. اس لیئے کہ الله کو کوئی بھی اسکی مرضی کے خلاف کچھ بھی کرنے کو مجبور نہیں کر سکتا.

[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:75 ، حدیث:350 ]

Narrated Anas(Razi Allah Ta'ala Anhu)
Allah's Apostle(Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, "When anyone of you appeal to Allah for something, he should ask with determination and should not say, 'O Allah, if You wish, give me.', for nobody can force Allah to do something against His Will.
[/h]
 
Top