Video Aj K Muslmano Mai Mushreekin Ar Hinduwo Ka Aqeeda?

  • Work-from-home

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
Aj k Muslmano mai Mushreekin ar Hinduwo ka Aqeeda (Raab kon)?
Plz Must watch, Comments, Tag & Share

سورة الإخلاص

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے (۱) (وہ) معبود برحق جو بےنیاز ہے (۲) نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا (۳) اور کوئی اس کا ہمسر نہیں (۴)


Surah Azh- Zhariyat(56)

میں نے جن اور انسانوں کواس کے سوا کسی کام کے لیے پیدانہیں کیا ہے کہ وہ میر ہی بندگی (یعنی نہ صرف پرستش و بندگی بلکہ غلامی و اطاعت بھی ) کریں۔ (56) 51

توحید کے آنسو
س1: شرک اکبر کسے کہتے ہيں ؟

ج1 : غير اللہ کے ليے کسی طرح کی عبادت کرنا شرک اکبر کہلاتا ہے جےسے پکار
،ذبيحہ وغيرہ۔

فرمان الٰہی : وَلَا تَدعُ مِن دُونِ اللّٰہِ مَا لاَ ينفَعُکَ وَلَا يضُرُّکَ فَاِن فَعَلتَ فَاِنَّکَ اِذًا مِنَ الظَّالِمينَ ”
اور اللہ کو چھوڑ کر کسی اےسی ہستی کو نہ پکار جو تجھے نہ فائدہ پہونچاسکتی ہے نہ نقصان، اگر تو ايسا کرے گا تو ظالموں ميں سے ہوگا (يعنی مشرکين ميں سے ہوگا) “۔
Must Watch This Video


جب رسول اللہ اسے سوال ہوا کہ سب سے بڑا گناہ کيا ہے؟ آپ نے فرمايا
أن تد عو لِلّٰہِ نِدًاو ہو خلقک
”کہ تم اللہ کے ساتھ شريک ٹھہراؤ جبکہ اس نے تمہيں پيدا کيا ہے“۔

س2: اللہ کے نزديک سب سے بڑا گناہ کيا ہے ؟

ج 2: اللہ کے نزديک سب سے بڑا گناہ شرک اکبر ہے دليل
فرمان الہٰی :
يا بُنَیَّ لَا تُشرِک بِاللّٰہِ اِنَّ الشِّرک َ لَظُلم عظِيم
”بيٹا، اللہ کے ساتھ کسی کو شريک نہ کرنا، حق يہ ہے کہ شرک بہت بڑا ظلم ہے“

حديث نبوی : أکبر الکبائر : الاِ شراک باللہ وعقوق الوالدين و شھادة الزور (بخاری)
”اللہ کے ساتھ شرک، والدين کی نا فرمانی، جھوٹی گواہی سب سے بڑے گناہ ہيں“۔

س 3 : کيا اس امت ميں شرک موجود ہے؟

ج3: ہاں موجود ہے : فرمان الہٰی :
وَمَا يؤمِنُ أکثَرُھُم بِاللّٰہِ اِلَّا وَھُم مُشرِکُونَ ”
ان ميں سے اکثر اللہ کو مانتے ہيں مگر اس طرح کہ اس کے ساتھ دوسروں کو شريک ٹھہراتے ہيں“۔ (يوسف :۶۰۱)

حديث نبوی : لا تقوم الساعة حتی تلحق قبائل من أمتی بالمشرکين و حتیٰ تعبد الأصنام (صحيح ترمذی)
”جب تک ميری امت کے بعض گروہ مشرکين کے ساتھ نہيں ہوجائيں گے اور بتوں کی پوجا نہيں ہوگی‘ قيامت نہيں آئے گی “۔

س:5 کيا مردے پکار کو سنتے ہيں؟

ج5: نہيں سنتے۔ دليل فرمان الٰہی : وَمَا أنتَ بِمُسمِع مَن فِی القُبُور (اے نبی صلى الله عليه وسلم) آپ ان لوگوں کو نہيں سنا سکتے جو قبروں ميں مدفون ہيں“۔ (سورة فاطر:22)

سورۃ التوبة
نہیں ہے لائق مشرکین کے واسطے کے یہ کہ وہ الله کی مسجدیں آباد کریں جب کہ وہ اپنے نفسوں پر کفر کی شہادت دینے والے ہیں، یہی لوگ ہیں کہ ان کے عمل برباد ہو گئے، اور آگ ہی میں وہ ہمیشہ رہیں گے.
آیت 17

اور یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیزوں‌کی عبادت (دعا) کرتے ہیں‌جو ان کو نقصان نہ پہنچا سکیں‌گے اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں‌ اور کہتے ہیں‌ کہ یہ اللہ کے پاس ہماے سفارشی ہیں‌۔ (یونس : 18)

Surah Al- Anaam(94)
(اور اللہ فرمائے گا)’’ لو اب تم ویسے ہی تن تنہا ہمارے سامنے حاضر ہوگئے جیسا ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ اکیلا پیدا کیا تھا ، جو کچھ ہم نے تمہیں دنیا میں دیا تھا وہ سب تم پیچھے چھوڑ آئے ہو ، اور اب ہم تمہارے ساتھ تمہارے اُن سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کے متعلق تم سمجھتے تھے کہ تمہارے کام بنانے میں ان کا بھی کچھ حصہ ہے ، تمہارے آپس کے سب رابطے ٹوٹ گئے اور وہ سب تم سے گم ہوگئے جن کا تم زعم رکھتے تھے ۔‘‘ (94) 6

YouTube link:
Musalmano Main Hindowana AQAID Aur Rasmain 3 / 13 SHEIKH TAUSEEF UR REHMAN
[DOUBLEPOST=1367936764][/DOUBLEPOST]> @S_ChiragH @sherry2112 @Asheer @Iceage-TM please sab ko tag kardo jazaka'Allah

@Don @i love sahabah @Tooba Khan @nasirnoman[DOUBLEPOST=1367937019][/DOUBLEPOST]> @lovelyalltime @Dawn @*Muslim* @saviou @shizz
 
Top