Aik Sentence ... Jo Dill Chooo Ly :p

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انسان اپنے خیر و شر کو نہیں جان سکتا اس وجہ سے اپنی خواہش پوری ھونے کی ضد نہ کریں ہر حال میں اپنے ربّ کے فیصلہ پر راضی رہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
انسان اپنے خیر و شر کو نہیں جان سکتا اس وجہ سے اپنی خواہش پوری ھونے کی ضد نہ کریں ہر حال میں اپنے ربّ کے فیصلہ پر راضی رہیں
Khuda k pas her shar ko khair me badalny ki taqat hy :s ye soch kr to zid ki ja skti hy na
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جب انتظار، اذیت، اور الفاظ کی کڑواہٹ لہجوں میں سرایت کر جائے تو زہر بن جاتی ہے۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ ایک بالکل مختلف زندگی سے ہمیشہ ایک فیصلے کے فاصلے پر ہوتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
phir kabhi.... abhi bus barri mushkil sey sarey notification dekh rahey,,...bad main ghum ho jate
کس طرح کا احساس زیاں ہے جو ہوا گم
کس طرح کا احساس زیاں ہے جو بچا ہے
ملک آدھا گیا ہاتھ سے اور چپ سی لگی ہے
اک لونگ گواچا ہے تو کیا شور مچا رکھا ہے

ایسے نوٹیفیکیشن بلا ناغہ آتے رہیں گے آپ کو جب تک ہم کسی اور دھیان میں نہیں لگ جاتے تفریح میلہ اور پرندوں کے علاوہ
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کس طرح کا احساس زیاں ہے جو ہوا گم
کس طرح کا احساس زیاں ہے جو بچا ہے
ملک آدھا گیا ہاتھ سے اور چپ سی لگی ہے
اک لونگ گواچا ہے تو کیا شور مچا رکھا ہے

ایسے نوٹیفیکیشن بلا ناغہ آتے رہیں گے آپ کو جب تک ہم کسی اور دھیان میں نہیں لگ جاتے تفریح میلہ اور پرندوں کے علاوہ
اک لونگ گواچا تو کیا شور مچا ہے...غالبا یہ مولانا ظفر کے اشعار ہیں..بہت پہلے پڑھے تھے.. صحیح سے نام ذہن میں نہیں...

سلامت رہیئے...
ایسے نوٹیفیکیشن بخوشی چیک کریں گے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اک لونگ گواچا تو کیا شور مچا ہے...غالبا یہ مولانا ظفر کے اشعار ہیں..بہت پہلے پڑھے تھے.. صحیح سے نام ذہن میں نہیں...

سلامت رہیئے...
ایسے نوٹیفیکیشن بخوشی چیک کریں گے
jee jee ... hum aap ko zehmat detay raheN gay. Aaj kal to waisay hi bari faraghat hai
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
"Souls too, like rivulets and plants, needed a different kind of rain: hope, faith and a reason to live. When it does not come to pass, everything in that soul died, even if the body went on living."

~ Paulo Coelho
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی۔۔۔ کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top