Above Person Dikhny Mae Kesa Ho Ga :p

  • Work-from-home

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
93
چشمِ یار
مجھ کو سمجھ نہیں آئے الفاظ تیرے
دل کو اچھا لگا ہے تو اچھے ہوں گے😃😃😃
تیرے دل فریب چہرے سے گل کوئی نسبت نہیں رکھتا۔ تو گلوں کے درمیان ایسے ہے جیسے گل کانٹوں کے درمیان۔
 
  • Like
Reactions: Jin7
Top