sahi fermaya aapne: jub kessi se ager dosti kerni ho tu ofcours us bande ko hum ache words se apreciate and honour kerenge jho k yeh ek privilege bhi hota hain koi bhi dosti ka rishta kayem kerni k lieحقیقت تو یہی ہے لیکن آخری جملہ صحیح نہیں ہے کیونکہ جب دوستی کا ہاتھ بڑھانا ہو تو اس بیان میں دشمنو سے مخاطب نہیں کرنا چاہئے۔
جب ہم کسی کو دشمن سے مخاطب کرینگے تو دوستی کیسے ہو پائے گی۔
مثال سمجھیں جب ہم کسی سے دوستی کرنا چاہتے ہیں تو جب انہیں پیغام بھیجیں گے تو لازما احترام کے الفاظ پر پیغام ہوگا اگر اسی کو دشمن کہہ کر یا گالی دے کر پیغام دینگے تو کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
میرے خیال میں اوپر کی ھیڈنگ کافی ہے نیچے جو ایک لفظ کا اضافہ ہے وہ مناسب نہیں
یہ میری رائے ہے
baki poem buhut achi hain..
JazakAllah Khair...