Aakhri Ashra ***

  • Work-from-home

Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163
آخری عشرے کے لیئے کچھ مشورے

پہلا مشورہ
روزانہ رات کو حسب استطاعت صدقہ دے دیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئی تو 84 سال تک کے صدقہ کا ثواب.

دوسرا مشورہ
روزانہ رات کو کم سے کم دو رکعت نفل نماز پڑہیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئی تو 84 سال تک کی نفلوں کا ثواب.

تیسرا مشورہ
روزانہ رات کو تین بار سور اخلاص پڑھ لیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئی تو 84 سال تک کے روزانہ قرآن ختم کرنے کا ثواب.

شیر کریں اور اس کار خیر میں شامل ہو جائیں.

@ZarOon @AnadiL @Fantasy @Aks_ @Rashk-E-Hina
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

jazakALLAH nice sharing
 
  • Like
Reactions: Sunny121
Top