اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
درس حدیث:
رسول اللّه صلی اللّه علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا:
"میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو قرآن پڑھتے ہوں گے۔ تمھاری قراءت ان کی قراءت کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہو گی، نہ تمھاری نمازیں ان کی نمازوں کے مقابلے میں کچھ ہوں گی، نہ تمہارے روزے ان کے روزوں کے مقابلے میں کچھ حیثیت رکھتے ہوں گے، وہ قرآن پڑھتے ہوں گے اور سمجھیں گے کہ یہ ان کے حق میں دلیل اور تائید ہے، حالانکہ وہ ان کے خلاف ہو گا۔ ان کی نمازیں ان کی ہنسلیوں سے آگے نہیں بڑھیں گی۔ اسلام سے ایسے گزر جائیں گے جیسے تیر اپنے شکار میں سے نکل جاتا ہے "
( ابو داؤد،جلد 4، حدیث 4768)