شام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوہ قاف کا جن سو رہا ہو گا اس وقتکوہ قاف سے جن بلایا ہے وہی استعمال ہو گا سواری کے لئے۔
اوہ ہاں شام تو واقعی گہری ہو رہی۔ لیکن ہر طرف برف کی سفیدی ہے تو لگتا جیسے روشنی ہے ابھی
کمال تو تب ہو گا جب جن کو پاکستان کا راستہ بھی آتا ہو گاکوہ قاف کا جن سو رہا ہو گا اس وقت
ہم انتظار میں ہیں۔۔۔اگر آپ جن کو بھیج دیں تو کمال ہی ہو جائے
ضرور پتہ ہو گا۔۔۔ بس ہمارے گھر کا راستہ بتا دیجیئے گاکمال تو تب ہو گا جب جن کو پاکستان کا راستہ بھی آتا ہو گا
لو جی۔۔۔ یہ تو کافی ٹائم لگ جائے گا۔۔۔جن ہائر کرنے میںجی جی ضرور۔۔۔۔۔
پہلے جن ملے تو۔
ارے جن کو ہائر کرنا یا چراغ کو بات تو ایک ہی ہوئی ناہائر تھوڑی کرنا ہے جو زیادہ ٹائم لگے گا۔
ہم نے تو بس الہ دین کا چراغ ڈھونڈنا ہے اور اسے رگڑنا ہے تو جن نے حاضر ہو جانا ہے۔
بس جو ٹائم چراغ ڈھونڈنے میں لگنا ہے وہی لگنا ہے
کیسے ایک بات ہوئی؟؟؟؟ارے جن کو ہائر کرنا یا چراغ کو بات تو ایک ہی ہوئی نا
باقی کی دو ہم پہ چھوڑ دیںکیسے ایک بات ہوئی؟؟؟؟
جن کو ہائر کیا تو وہ ہمارا تھوڑی ہو جائے گا۔۔۔ واپس کرنا پڑے گا نا۔
چراغ ہائر نہیں کرنا۔۔۔ تلاش کرنا ہے۔
اس کے بعد چراغ کے ساتھ ساتھ جن بھی ہمارا۔
اور ہم نے سوچ لیا ہے کہ جو اس تین خواہشات پوری کروانی ہیں ان میں سر فہرست آپ کو یہاں لے کر آنے والی ہے۔
باقی دو کا سوچنا باقی ہے۔
پہلی آپ کے واسطے قربان کر دی نا۔۔۔۔۔باقی کی دو ہم پہ چھوڑ دیں
مطلب کہ ہم انکار سمجھیں؟پہلی آپ کے واسطے قربان کر دی نا۔۔۔۔۔
اب کسی اور کو بھی منہ دکھانا کہ نہیں؟
مطلب کے ہم انکار سمجھیں؟
ہم نے تو صحیح لکھا۔دیکھ لیجیئے بھلا۔۔۔
پہلے تو اپنے کے کو کہ لکھئیے۔
لو بھلا مروت بھی کوئی چیز ہے۔۔۔۔ اب بھلا ہم اور کیسے کہیں۔۔۔ ان کہی باتوں کے ساتھ ساتھ کہی باتیں بھی سمجھ لینی چاہئیں
کہاں صحیح لکھا ؟ہم نے تو صحیح لکھا۔دیکھ لیجیئے بھلا۔۔۔
اب ٹائپنگ نہیں ہو رہی۔۔۔سو نظر انداز کیجیئے
سب سمجھتے ہیں ہماندر کے مفاہیم کو سمجھنے کی بیماری بھی بڑی جان لیوہ ہے
ہاں۔۔تب بس لکھ دیا۔۔۔ورنہ عنقریب۔۔۔۔۔۔ ۔کہاں صحیح لکھا ؟
پھر سے ہ کی غلطی کر دی نا
چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔ہاں۔۔تب بس لکھ دیا۔۔۔ورنہ عنقریب۔۔۔۔۔۔ ۔
خیر۔۔دعاوں میں یاد رکھیے ۔
سلامتی ہو آپ پرچلیں کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔
جی بہت ساری دعائیں آپ کے لئے۔