شادی کے بعد پیار کرنا ضروری ہے؟
ہمارے ھاں زیادہ تر کپلز صرف روایتی میاں بیوی ہوتے ہیں ۔ جنہیں ایک دوسرے کے احساسات سے کم ہی سروکار ہوتا ہے ۔ نکاح بہت ہی خوبصورت بندھن ہے لیکن شرط یہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو سمجھیں ، پیار سے زیادہ احساس کریں۔
کوئی بھی انسان ہو ، عمر کے ہر حصے میں اُسے ایک ایسے ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ساتھ وہ اپنا ہر سکھ دکھ بانٹ سکے، جو اسے سمجھ سکے سمجھا سکے ، جو بنا کہے بھی اسکی خوشی اور دکھ کو محسوس کر سکے۔ جو اسے ہمت دے ، حوصلہ دے ، جو اُسے ناکامیوں کاطعنہ نہ دے۔ جسے کھونے کا ڈر نہ ہو ۔۔۔
لہٰذہ شادی کے بعد پیار کرنا بہت ضروری ہے