کس ممبر سے بات کریں گے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اگر کسی کو سامنے بیٹھا کے باتیں کرنی ہو تو آپ کس ممبر سے بات کریں گے
اسے مینشن کریں
!!​
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جب آپ کسی پہ اندھا اعتبار کریں گے تو وہ واقعی میں آپ کو اندھا ثابت کر دے گا :)۔
ڈونٹ گو سم ون اپورچونٹی ٹو ایکسپلائٹ یور فیلنگز۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Mahen

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Flowers are very soft, do not "Touch" them with hard hands...
Similarly "Feelings" are like soft flowers, do not "Touch" them with harsh words.
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب وآ داب سے ہونا
لہجوں کی سختیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں......
 
  • Like
Reactions: Mahen

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جب آپ کسی پہ اندھا اعتبار کریں گے تو وہ واقعی میں آپ کو اندھا ثابت کر دے گا :)۔
ڈونٹ گو سم ون اپورچونٹی ٹو ایکسپلائٹ یور فیلنگز۔۔۔۔
کچھ لوگ لال بیگ کی طرح ہوتے ہیں نقصان نہیں پہنچا سکتے لیکن
😔😏.ان کی موجودگی میں طبیعت بے چین سی رہتی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو پھر خرابی طبیعت میں ہوئی نا۔۔۔۔ لال بیگ بیچارہ تو لال بیگ ہے۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو دیکھ کر آگے نکل جاتے ہیں
آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے
کسی شعر یا کسی بھی اچھی بات سے
 
Top