What Attracts You In The Abv Person??

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
laga li..............

wada poora kijiay ab
آہاں۔۔تھنکیو۔۔۔'
ہمیں یہ لڑکی بہت پیاری لگتی ہے۔۔ خاص طور پہ اس کی سمائل۔۔۔دل سے مسکرانا۔۔۔
پتہ ہے ہم نے یہ لگائی تھی ڈی پی ٹی ایم پہ۔۔ لیکن ریموو کر دی کیونکہ ہم رئیل فیس کی بہت کم ڈی پی لگاتے۔۔۔ فینٹیسی اچھی لگتی ہیں ;) تو اب ایسے لگ رہا ہے کہ یہ آپ کی آئی ڈی ہماری ہی ہے 🤭 😍 😍۔

ڈی پی پسند ہے

پورا کر دیا وعدہ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہاں۔۔تھنکیو۔۔۔'
ہمیں یہ لڑکی بہت پیاری لگتی ہے۔۔ خاص طور پہ اس کی سمائل۔۔۔دل سے مسکرانا۔۔۔
پتہ ہے ہم نے یہ لگائی تھی ڈی پی ٹی ایم پہ۔۔ لیکن ریموو کر دی کیونکہ ہم رئیل فیس کی بہت کم ڈی پی لگاتے۔۔۔ فینٹیسی اچھی لگتی ہیں ;) تو اب ایسے لگ رہا ہے کہ یہ آپ کی آئی ڈی ہماری ہی ہے 🤭 😍 😍۔

ڈی پی پسند ہے

پورا کر دیا وعدہ
ہم نے بھی پہلی بار آپ کے کہنے پہ ہی لگائی۔ ورنہ پھول یا پرندے ہی لگایا کرتے جو ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں۔

باتیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top