Aaiay Punjabi SeekheN

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,880
10,808
713
السلام و علیکم
جیسا کہ ٹائیٹل سے ظاہر ہے کہ یہاں پنجابی کی کلاس شروع ہونے والی ہے۔ تو جو لوگ پنجابی سیکھنا چاہتے ہیں وہ یہاں آ کر علم کے موتی چن سکتے ہیں۔
مادری زبان پنجابی ہونے کے باوجود ہماری پنجابی کمزور ہی ہے۔ لیکن جتنی آتی ہے وہ سکھانے کی کوشش کریں گے۔ اور جو دوسرے پنجابی یہاں ہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔
یہاں باقاعدہ کلاس ہوا کرے گی اور ہوم ورک بھی ملے گا۔
پلیز اس تھریڈ میں اس مقصد کو پورا ہونے دیجئیے گا جس کے لئے یہ شروع کیا جا رہا ہے۔
جو ممبر اس تھریڈ میں اساتذہ کے فرائض سر انجام دینا چاہتے ہیں، وہ بتا دیجئے گا میسیج میں۔ تا کہ اسی حساب سے پروگرام سیٹ کیا جائے۔

اردو بولنے والوں کے لئے پنجابی بولنا یا سیکھنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ کیونکہ انھیں الف بے نہیں سیکنی پڑتی، بلکہ صرف تلفظ سیکھنا ہوتا ہے۔ جو کہ تھوڑی سی محنت سے آ جاتا ہے۔
یہاں ہم بول چال سے تو اندازہ نہیں کر سکیں گے لیکن لکھنے سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے۔

تو پھر کل کرتے ہیں کلاس شروع۔۔۔ کسی کو کچھ کہنا سننا ہو تو ضرور کہئیے گا۔
 
Elephent

Senior Member
Apr 19, 2019
614
243
43

ڈاینسار کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Shiraz-Khan

Alhamdulillahi Rabbil 3aalameen
Super Moderator
Oct 27, 2012
18,692
16,070
1,113
السلام و علیکم
جیسا کہ ٹائیٹل سے ظاہر ہے کہ یہاں پنجابی کی کلاس شروع ہونے والی ہے۔ تو جو لوگ پنجابی سیکھنا چاہتے ہیں وہ یہاں آ کر علم کے موتی چن سکتے ہیں۔
مادری زبان پنجابی ہونے کے باوجود ہماری پنجابی کمزور ہی ہے۔ لیکن جتنی آتی ہے وہ سکھانے کی کوشش کریں گے۔ اور جو دوسرے پنجابی یہاں ہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔
یہاں باقاعدہ کلاس ہوا کرے گی اور ہوم ورک بھی ملے گا۔
پلیز اس تھریڈ میں اس مقصد کو پورا ہونے دیجئیے گا جس کے لئے یہ شروع کیا جا رہا ہے۔
جو ممبر اس تھریڈ میں اساتذہ کے فرائض سر انجام دینا چاہتے ہیں، وہ بتا دیجئے گا میسیج میں۔ تا کہ اسی حساب سے پروگرام سیٹ کیا جائے۔

اردو بولنے والوں کے لئے پنجابی بولنا یا سیکھنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ کیونکہ انھیں الف بے نہیں سیکنی پڑتی، بلکہ صرف تلفظ سیکھنا ہوتا ہے۔ جو کہ تھوڑی سی محنت سے آ جاتا ہے۔
یہاں ہم بول چال سے تو اندازہ نہیں کر سکیں گے لیکن لکھنے سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے۔

تو پھر کل کرتے ہیں کلاس شروع۔۔۔ کسی کو کچھ کہنا سننا ہو تو ضرور کہئیے گا۔
WS...
wah kia baat hey Punjaban Teacher...
kaash ye bolne wali class hoti... itne saarey log punjabi boltey or mey hansta rehta.... q k punjabi mere samne serious b baat ker rahey hon tu unka xnt mujhey hansa deta hey hahahahahaha=))
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,572
16,309
913
Moon

Waalaikum Assalam
Waah punjabi class great muje b seekhni hai wesy to ati hai thori c muje b but paki wali seekhna chahta hun
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,880
10,808
713
WS...
wah kia baat hey Punjaban Teacher...
kaash ye bolne wali class hoti... itne saarey log punjabi boltey or mey hansta rehta.... q k punjabi mere samne serious b baat ker rahey hon tu unka xnt mujhey hansa deta hey hahahahahaha=))
Punjaban teacher nahi head masterni hain hum. Class teacher @Asheer hain. Woh apki CLASS lein ge. Hum to admission test le k dekhein gay k kis level se sabaq shuruu kiya jaey.
Hmmm bolnay wali Punjabi.... Bilkul available hai. Dein kiya pehla sabaq? {(laugh)} {(laugh)} {(laugh)}
 
  • Like
Reactions: Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,847
6,022
1,113
Karachi
Punjaban teacher nahi head masterni hain hum. Class teacher @Asheer hain. Woh apki CLASS lein ge. Hum to admission test le k dekhein gay k kis level se sabaq shuruu kiya jaey.
Hmmm bolnay wali Punjabi.... Bilkul available hai. Dein kiya pehla sabaq? {(laugh)} {(laugh)} {(laugh)}
Ni ati bhaee hmy ni ati q hmy badduaen dilwaengi logon ki
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top
Forgot your password?