A Letter

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
!عزیز از جان علوی
السّلام علیکم
امید ہے کہ آپ بمع اپنی فیمیلی کے بخیر و عافیت ہوں گے- ہم بھی یہاں الحمداللہ خیریت سے ہیں اور آپ کے لئے دعاگو-
پچیس برسوں کی جدائی کے بعد ملنا‘ میری زندگی کے حسین ترین لمحوں میں سے ایک تھا- بس مزہ آگیا- ایسا لگا جیسے بچھڑے ہی نہ تھے- وہ جو کہتے ہیں کہ بعد مدت کے ملتا ہوئے رکتا ہے جی--- تو ایسی کوئی بات نہ ہوئی- ہمارے ملن کا مقام ڈیلاس ائیرپورٹ دنیا کا حسین ترین مقام لگا-اگر شاعری میں وزن‘ بحر‘ قافیہ‘ ردیف‘ وغیرہ کی بندش نہیں ہوتی تو اب تک نہ جانے کتنے شعر کہہ چکا ہوتا-
میری اس کمی پر دل ملول نہ کرنا- میں دو چار غزلوں کو اسکریپ کرکے ایک نئی غزل تخلیق کر سکتا ہوں- اس فن میں خاصی مہارت رکھتا ہوں- نمونے کے طور پر ملاحظہ کیجئے-
تم میں ہمت ہےتومنگیتر سےلڑائی کرلو
ورنہ مجھے تو بخشو‘ وہیں شادی کر لو
آج کل شعراء اسی طرح کام چلا رہے ہیں- یقین نہ آئے تو ‘یو ٹوب‘ پر دیکھ لو- آتش، مومن اور دیگر استادوں کی غزلوں کی ری سائیکلنگ ورژن مل جائیگی---
تم تو جانتے ہو کہ ہم ٹہرے سدا کے ڈرپوک- دل کی بات زبان تک لانے کی کبھی ہمت نہ ہوئی- اب سوچتا ہوں کہ اچھا ہی ہوا- ویسے بھی یہ بات تھی محال بھی- ٹھیک ہے کہ وہ گڑیا کی طرح لگتی تھی- مگر دیکھو تو کمپیٹشن کتنا سخت تھا- مگر یہ ہو نہ سکا اور اب جستجو بھی نہیں-
اب تو چاہت ہے کہ اپنے اللہ میاں کو راضی کرلوں- تمہاری وہ بات دل میں بس گئی ہے ہم اسی طرح جنت میں بیٹھے ہوں اور گپ شپ کررہے ہوں- میرے دل سے اسی وقت آمین نکلا تھا- گو کہ اعمال میں کوتاہی ہے- مگر وہ صمد ہے‘ وہ رحیم و کریم ہے- وہ ہماری خطاؤں کو معاف کرے- آمین
ایک ملا جی نے بتایا تو ہے کہ ّعمیرہ احمد کے ڈرامے دیکھا کرو- اس سے اصلاح ہو جائےگی- بات سمجھ میں تو نہ آئی کیونکہ کھیل تماشے سے اجتناب کا حکم ہے- پھر بھی میں سوچا کہ آزما کر دیکھتے ہیں- جب دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا- ڈرامے کی ہیروئین بہت اچھی لگی- تم نہ دیکھو تو اچھا ہے- ایسا نہ ہو کہ عشق مجازی میں گم ہو جاؤ- ہاں ہاں مانتا ہوں کہ تم ایسے نہیں ہو- پھر بھی بڑی بوڑھیوں کی کہت ہے کہ مرد کا کوئی بھروسہ نہیں ہے کسی بھی عمر میں بہک سکتا ہے- خیر-
یہاں مجھے ایک نیم حکیم صاحب کا لطیفہ یاد آرہا ہے- تم کہو گے کہ اس کی بھلا کیا تک‘ مگر سن لو-
ایک صاحب کی طبیعت ٹھنڈ کے اثر سے خراب ہو گئی تو وہ محلہ کے حکیم صاحب کے پاس گئے- حکیم صاحب نے مشورہ دیا کہ گھر جا کر خوب برف کھاؤ ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہاؤ- مریض جو پہلے ہی سردی کپکپا رہا تھا‘ اس نے پوچھا کیا اس طرح میں اچھا ہو جاؤں گا؟ انہوں نے کہا نہیں- بلکہ اس طرح تم کو نمونیہ ہو جائے گا جس کا میں علاج کرسکتا ہوں- ممکن ہے کہ وہ ملاجی بھی‘ عشق مجازی کو عشق حقیقی میں منتقل کرنے کا نسخہ جانتے ہوں- تمہارا جی کرے تو آزماکر دیکھ لو- میں یہ خطرہ مول نہیں لے سکتا ہوں- جانتا ہوں کہ صنف نازک کےمعاملےمیں‘ کتنا نازک ہوں- اللہ بھی اپنے بندوں کی فطرت کو جانتا ہے- تبھی تو حکم ہے ایک نظر کے بعد دوسری نظر ڈالنے کی کوشش نہ کرنا‘ ورنہ پکڑے جاؤ گے- اللہ میاں ہمیں اپنی پکڑ سے محفوظ رکھے-آمین
فقط
دعاگو
ضیاءحیدری
 
  • Like
Reactions: whiteros and Mahiya

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
عزیز از جان علوی!
السّلام علیکم
امید ہے کہ آپ بمع اپنی فیمیلی کے بخیر و عافیت ہوں گے- ہم بھی یہاں الحمداللہ خیریت سے ہیں اور آپ کے لئے دعاگو-
پچیس برسوں کی جدائی کے بعد ملنا‘ میری زندگی کے حسین ترین لمحوں میں سے ایک تھا- بس مزہ آگیا- ایسا لگا جیسے بچھڑے ہی نہ تھے- وہ جو کہتے ہیں کہ بعد مدت کے ملتا ہوئے رکتا ہے جی--- تو ایسی کوئی بات نہ ہوئی- ہمارے ملن کا مقام ڈیلاس ائیرپورٹ دنیا کا حسین ترین مقام لگا-اگر شاعری میں وزن‘ بحر‘ قافیہ‘ ردیف‘ وغیرہ کی بندش نہیں ہوتی تو اب تک نہ جانے کتنے شعر کہہ چکا ہوتا-
میری اس کمی پر دل ملول نہ کرنا- میں دو چار غزلوں کو اسکریپ کرکے ایک نئی غزل تخلیق کر سکتا ہوں- اس فن میں خاصی مہارت رکھتا ہوں- نمونے کے طور پر ملاحظہ کیجئے-
تم میں ہمت ہےتومنگیتر سےلڑائی کرلو
ورنہ مجھے تو بخشو‘ وہیں شادی کر لو
آج کل شعراء اسی طرح کام چلا رہے ہیں- یقین نہ آئے تو ‘یو ٹوب‘ پر دیکھ لو- آتش، مومن اور دیگر استادوں کی غزلوں کی ری سائیکلنگ ورژن مل جائیگی---
تم تو جانتے ہو کہ ہم ٹہرے سدا کے ڈرپوک- دل کی بات زبان تک لانے کی کبھی ہمت نہ ہوئی- اب سوچتا ہوں کہ اچھا ہی ہوا- ویسے بھی یہ بات تھی محال بھی- ٹھیک ہے کہ وہ گڑیا کی طرح لگتی تھی- مگر دیکھو تو کمپیٹشن کتنا سخت تھا- مگر یہ ہو نہ سکا اور اب جستجو بھی نہیں-
اب تو چاہت ہے کہ اپنے اللہ میاں کو راضی کرلوں- تمہاری وہ بات دل میں بس گئی ہے ہم اسی طرح جنت میں بیٹھے ہوں اور گپ شپ کررہے ہوں- میرے دل سے اسی وقت آمین نکلا تھا- گو کہ اعمال میں کوتاہی ہے- مگر وہ صمد ہے‘ وہ رحیم و کریم ہے- وہ ہماری خطاؤں کو معاف کرے- آمین
ایک ملا جی نے بتایا تو ہے کہ ّعمیرہ احمد کے ڈرامے دیکھا کرو- اس سے اصلاح ہو جائےگی- بات سمجھ میں تو نہ آئی کیونکہ کھیل تماشے سے اجتناب کا حکم ہے- پھر بھی میں سوچا کہ آزما کر دیکھتے ہیں- جب دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا- ڈرامے کی ہیروئین بہت اچھی لگی- تم نہ دیکھو تو اچھا ہے- ایسا نہ ہو کہ عشق مجازی میں گم ہو جاؤ- (یہ نصیحت گو کہ بر محل نہیں لگتی‘ پھر بوڑھیوں کی کہت ہے کہ مرد کا کوئی بھروسہ نہیں ہے کسی بھی عمر میں بہک سکتا ہے-) خیر-
یہاں مجھے ایک نیم حکیم صاحب کا لطیفہ یاد آرہا ہے- تم کہو گے کہ اس کی بھلا کیا تک‘ مگر سن لو-
ایک صاحب کی طبیعت ٹھنڈ کے اثر سے خراب ہو گئی تو وہ محلہ کے حکیم صاحب کے پاس گئے- حکیم صاحب نے مشورہ دیا کہ گھر جا کر خوب برف کھاؤ ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہاؤ- مریض جو پہلے ہی سردی کپکپا رہا تھا‘ اس نے پوچھا کیا اس طرح میں اچھا ہو جاؤں گا؟ انہوں نے کہا نہیں- بلکہ اس طرح تم کو نمونیہ ہو جائے گا جس کا میں علاج کرسکتا ہوں- ممکن ہے کہ وہ ملاجی بھی‘ عشق مجازی کو عشق حقیقی میں منتقل کرنے کا نسخہ جانتے ہوں- تمہارا جی کرے تو آزماکر دیکھ لو- میں یہ خطرہ مول نہیں لے سکتا ہوں- جانتا ہوں کہ صنف نازک کےمعاملےمیں‘ کتنا نازک ہوں- اللہ بھی اپنے بندوں کی فطرت کو جانتا ہے- تبھی تو حکم ہے ایک نظر کے بعد دوسری نظر ڈالنے کی کوشش نہ کرنا‘ ورنہ پکڑے جاؤ گے- اللہ میاں ہمیں اپنی پکڑ سے محفوظ رکھے-آمین
فقط
دعاگو
ضیاءحیدری
ahan very well written :-bd Jazak Allah for sharing : )
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ahan very well written :-bd Jazak Allah for sharing : )
پچھلے دنوں میں امریکہ گیا تھا- عجب طرفہ تماشہ نظر آیا- مساجد میں ٹی وی لگے ہیں- جہاں آپ مولوی کو لائیو دیکھ سکتے ہیں- آپ نماز پڑھ رہے ہوں اور سامنے ٹی وی پر تصویر چل رہی ہو کیا اس طرح نماز میں دخل نہ ہو گا؟ کیا نبی صلعم کا حکم ہےکہ امام یا اس کی فوٹو آپ کے سامنے ہونی چاہئے؟ وہاں مذہبی اسکالر کے نام سے ہر کوئی اپنے حساب سے دین سکا رہا ہے- اناللہ---
 
Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
پچھلے دنوں میں امریکہ گیا تھا- عجب طرفہ تماشہ نظر آیا- مساجد میں ٹی وی لگے ہیں- جہاں آپ مولوی کو لائیو دیکھ سکتے ہیں- آپ نماز پڑھ رہے ہوں اور سامنے ٹی وی پر تصویر چل رہی ہو کیا اس طرح نماز میں دخل نہ ہو گا؟ کیا نبی صلعم کا حکم ہےکہ امام یا اس کی فوٹو آپ کے سامنے ہونی چاہئے؟ وہاں مذہبی اسکالر کے نام سے ہر کوئی اپنے حساب سے دین سکا رہا ہے- اناللہ---
masjid mein tv :eek: tv tou ghar mein hi rakhna mana hai, ye ab masjid mein bhi :s na jany kia banye ga hamra :oops:
sub ny Deen ko apni marzi oar pasand mein dhal liya hai ye yad nahi k humy Deen ko apni marzi mein nahi dalna Deen ki marzi py chalna hai
Allah oar uss k Nabi k batye hoye rasty py na k apny banye hoye rasty py :oops:
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
masjid mein tv :eek: tv tou ghar mein hi rakhna mana hai, ye ab masjid mein bhi :s na jany kia banye ga hamra :oops:
sub ny Deen ko apni marzi oar pasand mein dhal liya hai ye yad nahi k humy Deen ko apni marzi mein nahi dalna Deen ki marzi py chalna hai
Allah oar uss k Nabi k batye hoye rasty py na k apny banye hoye rasty py :oops:
It was close circuit TV
 
  • Like
Reactions: Mahiya

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
bat tou wohi hoie na :oops:
آپ نے ٹھیک کہا- حقیقت یہ ہے کہ ٹی وی پر تصویر کسی اداکار کی ہو یا ملا جی کی تصویر تو تصویر ہوتی ہے- جو دین میں ممنوع ہے
 
Top