I Hate It When.....??

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اگرچہ مشکل ہے۔ بلکہ بہت ہی مشکل ہے ۔لیکن کوشش میں ہرج نہیں۔
کوشش میں تو کوئی حرج نہیں البتہ حرج کو ہرج لکھنے میں بہت حرج ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کوشش میں تو کوئی حرج نہیں البتہ حرج کو ہرج لکھنے میں بہت حرج ہے
ہم جب ٹائپ کر رہے تھے تب معلوم ہو گیا تھا۔۔۔لیکن ہم نے صحیح نہیں کیا ۔۔۔۔ ہم نے کہا چلو کوئی نہیں۔۔تنہائی آپا نے غلطی نکال ہی دینی۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم جب ٹائپ کر رہے تھے تب معلوم ہو گیا تھا۔۔۔لیکن ہم نے صحیح نہیں کیا ۔۔۔۔ ہم نے کہا چلو کوئی نہیں۔۔تنہائی آپا نے غلطی نکال ہی دینی۔۔
🤣 🤣 🤣

ہمارا امتحان لیا جا رہا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top