2 lines ashaar

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زلفیں اُدھر کھلیں‘ اِدھر آنسو اُمڈ پڑے
ہیں سب کے اپنے اپنے روابط گھٹا کے ساتھ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آنسو نہ روک، دامنِ زخمِ جگر نہ کھول
جیسا بھی حال ہو، نگہِ یار پر نہ کھول
آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو کسی کی یاد کے کتنے قریب تھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ حقیقت ہے جہاں ٹوٹ کے چاہا جائے
وہاں بچھڑنے کے بھی امکان ہوئے کرتے ہیں

بچھڑ ہی جاتے ہیں دنیا میں چاہنے والے
چلو جو ہوا سو ہوا، پر نیند کیوں نہیں آتی
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند
اے شبِ ہجراں! ذرا اپنا ستارہ دیکھنا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جلوہءِ جمالِ یار! تیری دید کے بعد
عرصہ ہوا پھر آنکھ کو بھایا نہیں کوئی

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میرے چہرے پہ جو بِکھرتے ہیں
سارے رنگوں کی دلکشی تُو ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بڑے سکون سے رخصت تو کر دیا اُس کو
پھر اُس کے بعد، محبت نے انتہا کر دی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ظلمت کا دائرہ جسےکہتےہیں زندگی میں
دو چار دن تو اس میں بڑی روشنی رہی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کتنے خلوص سے تجهے سوچتا ہوں میں
تیرا عشق میری بخشش کا وسیلہ ہو جیسے
 
Top