Last Time Aap Kab Roe The ..... ?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
lekin hmain yaad hai..aap last time 7 December ko roye they
ہاں تو جب سارے پروگرام کا ستیا ناس ہو گا تو رونا تو آئے گا ناں

لیکن یہ رونا وہ والا رونا نہیں تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

اچھا پھر کونسا والا رونا تھا؟
یہ وہ رونا تھا جو کام کرتے ہوئے رویا جاتا؟؟
کام سے یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو پتہ آج ہم نے برتن دھوئے۔۔۔ فرسٹ ٹائم۔۔۔شوق شوق میں۔😀۔۔ویہلے تھے۔۔ چپ کر کے کچن مٰین دھو دیئے۔۔۔ورنہ کسی نے کب دھونے دینے تھے۔۔۔
لیکن جس لیکوئیڈ سے برتن دھوئے جاتے ، اس کی وجہ سے ہمارے ریڈنیس ہو گئی ہاتھوں پہ۔۔🙁الرجی ہو گئی۔۔۔ موئسچرائز بھی کیا لیکن کافی دیر بعد آرام آیا۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا پھر کونسا والا رونا تھا؟
یہ وہ رونا تھا جو کام کرتے ہوئے رویا جاتا؟؟
کام سے یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو پتہ آج ہم نے برتن دھوئے۔۔۔ فرسٹ ٹائم۔۔۔شوق شوق میں۔😀۔۔ویہلے تھے۔۔ چپ کر کے کچن مٰین دھو دیئے۔۔۔ورنہ کسی نے کب دھونے دینے تھے۔۔۔
لیکن جس لیکوئیڈ سے برتن دھوئے جاتے ، اس کی وجہ سے ہمارے ریڈنیس ہو گئی ہاتھوں پہ۔۔🙁الرجی ہو گئی۔۔۔ موئسچرائز بھی کیا لیکن کافی دیر بعد آرام آیا۔
ہائے رے نازک مزاجی

ایک ہم ہیں کہ شوق شوق میں سیمنٹ گارے کے کام بھی کر رہے ہیں۔
کبھی آری سے لکڑی کاٹ رہے ہیں اور کبھی ہتھوڑی سے کیلیں ٹھونک رہے ہیں۔
اور راز کی بات بتائیں۔۔۔۔ یہ سب چیزیں ہمیں ہاسپٹل سے دور رکھے ہوئے ہیں۔ ورنہ ہم سال کے آٹھ مہینے ہسپتال میں قیام پذیر ہوا کرتے تھے اپنی ذہنی حالت کی وجہ سے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہائے رے نازک مزاجی
😛اُن کی مَت پوچھ نزاکت مُحسن
سانس لیتے ہیں تو تھک جاتے ہیں

نہیں ایکچوئلی کبھی کیا نہیں تو عادت نہیں۔۔۔
ابھی کچھ دنوں کی بات ہے ہماری پوئٹری والی ڈآئریز ادھر ادھر ہو گئیں۔۔۔ جس میں ہمارا سارا کا سارا کلام تھا۔۔پہلی غزل سے لے کر :(۔
کچھ دنوں میں شفٹ ہو رہے ہم کسی اور گھر۔۔۔تو ہم نے اپنے روم سے اور سٹڈی روم سے بہت ساری ی ی ی بکس اور فائلز نکالیں تھیں۔۔شائد ان میں ادھر ادھر ہو گئیں۔۔۔
اب ہمیں یہ ڈر تھا کہ کہیں فالتو ردی والے شیلتوں میں نہ چلی گئی ہوں۔۔۔اس لئے صبح اٹھتے ہی ہم نے خود چیک کرنے شروع کیئے۔۔۔ایک شیلتا الٹایا۔۔۔ وہ کھردرا سا ہوتا نااا۔۔۔بس فورا سے جلن شروع ہو گئی۔۔ بھیا نے کہا میں کروا دیتا۔۔۔اس میں نہیں ہے۔۔ہم نے کہا نہیں ہم اپنی تسلی کریں گے ہماری زندگی کا سرمایہ ہے :(۔ وہ بابا جان کو لے آیا۔۔۔ پھر بابا جانی نے کہا کہ دیکھ خود لو۔۔۔ شیلتے میں پکڑ کے الٹا دیتا۔۔پھر ہم بس چیک کرتے رہے۔ ہم اتنا تھک گئے تھے۔۔۔ اور ہاتھوں پہ بھی سینیٹائزر کے بعد موئسچرائز کیا 🙁۔
لیکن وہ ابھی بھی نہیں ملیں۔۔اف پھر یاد آ گیا ہمیں۔۔۔پتہ نہیں اب ملیں گی بھی یا نہیں
ذہن سے ہی نہیں نکلتی

ہاں واقعی بندہ بزی رہے تو دھیان بٹ جاتا
۔
 
پریشان نہیں ہوں۔ مل جائیں گی۔

جی بالکل۔ اور کوئی صحت مند مصروفیت ہی انسان کا ذہن بٹا سکتی ہے۔ ورنہ تو بندہ پہلے حال سے بھی جائے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پریشان نہیں ہوں۔ مل جائیں گی۔

جی بالکل۔ اور کوئی صحت مند مصروفیت ہی انسان کا ذہن بٹا سکتی ہے۔ ورنہ تو بندہ پہلے حال سے بھی جائے گا۔
انشاءاللہ۔۔اب بس ایک ہی امید ہے پیک سامان میں ہوں۔۔۔اور اللہ کرے وہی سے مل جائیں۔۔۔
ورنہ یوں سمجھئے کہ ہماری آئندہ کی شاعری ختم۔۔۔۔
اب تو ویسے بھی رجحآن کم ہوگیا ہے :(
بیزاریت
 
Top