..✿....... H a d e e s .......✿..

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom

الزبیر (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا،، کوئی شک نہیں کے یہ تمھارے حق میں بہتر ہے کے تم رسی لو اور لکڑیاں کاٹ کر باندھو اور اسے بیچو(رزق حلال) جس کی وجہ سے الله تمہیں دوزخ سے محفوظ رکھے گا، بجے اسکے کہ تم کسی کے آگے ہاتھ پھیلاؤ اور وہ انکار کر دے.

[ بخاری ، کتاب:40 ، جلد:3 ، حدیث:561 ]

Narrated Az-Zubair (RA) that Prophet ﷺ said, "No doubt, one had better take a rope (and cut) and tie a bundle of wood and sell it whereby Allah will keep his face away (from Hell-fire) rather than ask others who may give him or not.

[Bukhari Volume 3, Book 40, Number 561]

 
Top