Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Sari zindagi marny ki dua krty rhy .. Aur dua tab qabool hui jab jeeny ka sochny lagy 😷
Mujh ko meri dua nhi lagti
Mery haq mein dua kry koi
جو خوشی تمھارے قریب ہو ، وہ صدا تمھارے نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ جو، تیری زندگی پہ محیط ہو

جو معیار تجھ کو پسند ہو ، جو تمھارے دل کی امنگ ہو
تیری زندگی جو طلب کرے، تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو

جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو

تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو

آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
 
khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163

جو خوشی تمھارے قریب ہو ، وہ صدا تمھارے نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ جو، تیری زندگی پہ محیط ہو

جو معیار تجھ کو پسند ہو ، جو تمھارے دل کی امنگ ہو
تیری زندگی جو طلب کرے، تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو

جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو

تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو

آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
JazakiAllah
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سارے چہرے بھول چکے ہیں ایک وہ چہرہ یاد رہا
یاد کا جنگل ، غم کا بادل ، دکھ کا صحرا یاد رہا
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے.
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے.
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا.
ورق ورق پر تیری عبارت تیرا فسانہ تیری حکایت
کتاب ہستی جہاں سے کھولی تیری محبت کا باب نکلا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونا۔عشق۔پیسہ اور پھر خدا خدا
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ نے یہ بات پہلے کیوں نہیں بتائی؟؟؟
بتائی تو تھی مگر

جدائی اس کی خواہش تھی
مجھے بس اس کی چاہت تھی
ہمیشہ کی طرح میرے مقدر میں
درد کا ساتھ لکھا تھا
اسے تو دور جانا تھا
اور مجھے
اس کی جدائی میں ہمیشہ
اسی کے ساتھ رہنا تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بتائی تو تھی مگر

جدائی اس کی خواہش تھی
مجھے بس اس کی چاہت تھی
ہمیشہ کی طرح میرے مقدر میں
درد کا ساتھ لکھا تھا
اسے تو دور جانا تھا
اور مجھے
اس کی جدائی میں ہمیشہ
اسی کے ساتھ رہنا تھا
ہمیشہ کی طرح میرے مقدر میں
درد کا ساتھ لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممممم
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیشہ کی طرح میرے مقدر میں
درد کا ساتھ لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممممم
نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم محسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم محسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
😳

اچھا ہے۔۔احساس تو ہوا نا۔

نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو
کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم دلِ بے قرار کوئی تو ہو

کسے زندگی ہے عزیز اب؟ کسے آرزوئے شبِ طرب؟ :(
مگر اے نگارِ وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو

کہیں تارِ دامنِ گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
کہ نشان فصلِ بہار کا سرِ شاخسار کوئی تو ہو

یہ اداس اداس سے بام و در، یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو

یہ سکونِ جاںکی گھڑی ڈھلے تو چراغِ دل ہی نہ بجھ چلے
وہ بلا سے ہو غمِ عشق یا غمِ روزگار کوئی تو ہو

سرِ مقتلِ شب آرزو، رہے کچھ تو عشق کی آبرو
جو نہیں عدو تو فراز تو کہ نصیب دار کوئی تو ہو
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

😳

اچھا ہے۔۔احساس تو ہوا نا۔

نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو
کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم دلِ بے قرار کوئی تو ہو

کسے زندگی ہے عزیز اب؟ کسے آرزوئے شبِ طرب؟ :(
مگر اے نگارِ وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو

کہیں تارِ دامنِ گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
کہ نشان فصلِ بہار کا سرِ شاخسار کوئی تو ہو

یہ اداس اداس سے بام و در، یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو

یہ سکونِ جاںکی گھڑی ڈھلے تو چراغِ دل ہی نہ بجھ چلے
وہ بلا سے ہو غمِ عشق یا غمِ روزگار کوئی تو ہو

سرِ مقتلِ شب آرزو، رہے کچھ تو عشق کی آبرو
جو نہیں عدو تو فراز تو کہ نصیب دار کوئی تو ہو

احساس وقت رہے نہ ہو تو بے معنی ہو جاتا ہے۔

میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا
مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا

یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو
میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا

ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں
ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا

وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے
پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا

اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا

تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا

بڑھا رہی ہیں مرے دکھ نشانیاں تیری
میں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا

بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔ
اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
احساس وقت رہے نہ ہو تو بے معنی ہو جاتا ہے۔

میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا
مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا

یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو
میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا

ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں
ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا

وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے
پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا

اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا

تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا

بڑھا رہی ہیں مرے دکھ نشانیاں تیری
میں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا

بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔ
اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا
احساس اور قدر وہی ہوتی جو وقت پہ ہو۔۔ بعد میں تو احساس نہیں۔پچھتاوا ہوتا ہے۔۔اور پچھتاوا بھی ظرف والوں کو ہوتا۔۔ کچھ لوگوں کو تو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا مادام۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا

فیورٹ غزل
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
احساس اور قدر وہی ہوتی جو وقت پہ ہو۔۔ بعد میں تو احساس نہیں۔پچھتاوا ہوتا ہے۔۔اور پچھتاوا بھی ظرف والوں کو ہوتا۔۔ کچھ لوگوں کو تو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا مادام۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا

فیورٹ غزل
امید کا دیا جلا کے بھی نہیں رکھا
ہم تو اس بات کے قائل ہیں کہ

جو چلا گیا تجھے چھوڑ کر
اسے بھول جا
اسے بھول جا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
امید کا دیا جلا کے بھی نہیں رکھا
ہم تو اس بات کے قائل ہیں کہ

جو چلا گیا تجھے چھوڑ کر
اسے بھول جا
اسے بھول جا
ویسے کیا بھولنا اتنا آسان ہوتا ہے؟؟؟
وہ کیا شعر تھا۔۔۔۔
اسے ہر رات بھول جانے کی قسم کھاتے ہیں
ٹپک پڑتے ہیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ویسے کیا بھولنا اتنا آسان ہوتا ہے؟؟؟
وہ کیا شعر تھا۔۔۔۔
اسے ہر رات بھول جانے کی قسم کھاتے ہیں
ٹپک پڑتے ہیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
نہیں بھول جانا آسان نہیں ہوتا۔ بلکہ یادیں زندگی میں ہمیشہ رہتی ہیں۔ جسم میں لہو کی طرح دوڑتی ہیں۔
ہم بھول جانا کسی کو فراموش کر دینے کے مطلب سے نہیں کہہ رہے۔ زندگی سے اس کی اہمیت اس کی ضرورت ختم کر دو۔۔۔
کسی کے چلے جانے سے یہ نہیں سمجھو کہ اب آپ کے کام رک گئے اس کے بغیر۔
موت اگر کسی کو دور لے جائے تو الگ بات ہے۔
لیکن کوئی جیتے جی اہنی راہ بدل لے تو ڈٹ کے جیو۔ اس کے بغیر۔ اور اچھے سے۔
اب آئی سمجھ
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں بھول جانا آسان نہیں ہوتا۔ بلکہ یادیں زندگی میں ہمیشہ رہتی ہیں۔ جسم میں لہو کی طرح دوڑتی ہیں۔
ہم بھول جانا کسی کو فراموش کر دینے کے مطلب سے نہیں کہہ رہے۔ زندگی سے اس کی اہمیت اس کی ضرورت ختم کر دو۔۔۔
کسی کے چلے جانے سے یہ نہیں سمجھو کہ اب آپ کے کام رک گئے اس کے بغیر۔
موت اگر کسی کو دور لے جائے تو الگ بات ہے۔
لیکن کوئی جیتے جی اہنی راہ بدل لے تو ڈٹ کے جیو۔ اس کے بغیر۔ اور اچھے سے۔
اب آئی سمجھ
آ گئی سمجھ۔۔۔😄۔
لیکن مستقل جدائی کا کوئی حل نہیں ہے نا؟ :)۔
 
Top