Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
فضا ملول تھی میں نے فضا سے کچھ نہ کہا
ہوا میں دھول تھی میں نے ہوا سے کچھ نہ کہا
یہی خیال کہ برسے تو خود برس جائے
سو عمر بھر کسی
کالی گھٹا سے کچھ نہ کہا
:-?
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تم کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

سب نہیں ہوتے مجذوب نگاہوں والے
ہر کوئی عشق میں درویش بن نہیں سکتا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چلی ہے تھام کے بادل کے ہاتھ کو خوشبو
ہوا کے ساتھ سفر کا مقابلہ ٹھہرا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

عین ممکن ہے کہ بینائی مجھے دھوکہ دے
یہ جو شبنم ہے شرارہ بھی تو ہو سکتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گٸیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے
کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جوق در جوق تمناٶں کے دھوکے کھا کر
دل اگر اب بھی دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کتنا مشکل ہے جلانا کسی رشتے میں چراغ
کتنا آساں ہے ہواٶں کو اشارہ کرنا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ کہیے تو نبھاتے چلیں جاٸیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جیسے تیسے کر کے اب تو رات ہجر کی کٹ جانی ہے
مجھ کو ایسا لگتا ہے کہ چاند نے تنہا رہ جانا ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ کیا گیا کہ رونق در و دیوار کھو گٸی
اک شخص لے گیا میری دنیا سمیٹ کر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

جیسے تیسے کر کے اب تو رات ہجر کی کٹ جانی ہے
مجھ کو ایسا لگتا ہے کہ چاند نے تنہا رہ جانا ہے
دنیا میں تو جیسے تیسے خود کو جھیل رہی ہوں میں
مر کر مجھ کو مجھ سے کبھی بھی پھر نہ ملانا اے الله

:s just a thought
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مجھ کو ہونا ہے تو درویش کے جیسا ہو جاؤں
منزلیں سب کے لئے اور میں رستہ ہو جاؤں
کتنا دشوار ہے اک لمحہ بھی اپنا ہونا
اس کو ضد ہے کہ میں ہر حال میں اس کا ہو جاؤں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ کو غم کا نہ کبھی درد کا احساس رہا
ہر خوشی پاس تھی جب تک تو میرے پاس ہا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم تو کہتے تھے کہ سب قیدی رہاٸی پا گٸے
پھر پسِ دیوارِ زنداں رات بھر روتا ہے کون
 
Top