گھرمیں ایک گلاس پانی کیلئے
ماں بہن یا نوکروں کو آواز دینےوالے
اورخود اٹھ کرپانی پینےکوبھی اپنی بے عزتی سمجھنے والے لڑکے.
،،میکڈونلڈ اور کے ایف سی وغیرہ میں سیلف سروس کے نام پر اپنے لئے،،برگر اور کولڈ ڈرنک ٹرے میں رکھکر خوشی خوشی اٹھاکرلے آتے ھیں ورکوئی شرم محسوس نھی کرتے.
یہ سب نخرےگھروالوں کے سامنے ھی کیوں؟؟