ہیلی پینو ٹارٹر ساس

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
ہیلی پینو ٹارٹر ساس

اجزاء:مایونیز ایک کپ،کٹے گھیر کنز دو کھانے کے چمچ،ہری پیاز کے پتے ایک کھانے کا چمچ،چھوٹے کیپرز ایک کھانے کا چمچ،سویا ایک چائے کا چمچ،کٹی ہیلی پینو پیپر ایک عدد

ترکیب:ایک کپ مایونیز،دو کھانے کے چمچ کٹے گھیر کنز،ایک کھانے کا چمچ کٹی ہری پیاز،ایک کھانے کا چمچ چھوٹے کیپرز ،ایک چائے کا چمچ سویا اور ایک عدد کٹی ہیلی پینو پیپر کو مکس کر لیں،اور ڈھک کر ٹھنڈا کر لیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?