ہمیشہ جلدی کر دیتا ہوں میں, ہر شاٹ کھیلنے میں
سنگل بنانا ہو کوئی چوکا لگانا ہو
اسے ہٹ لگانی ہو، اسے سؤیپ کرنا ہو
مدد کرنی ہو اس کی، یا اس کو جتانا ہو
بہت دیرینہ دوستوں کو سٹّہ لگانا ہو
کچھ کھو جانا ہو، یا بہت سا کمانا ہو
کبھی جیت جانا ہو، کبھی ہار جانا ہو
ہمیشہ جلدی کر دیتا ہوں میں
کسی کو آؤٹ سے پہلے رن آؤٹ سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو ریویو سےبتانا ہو
ہمیشہ جلدی کر دیتا ہوں میں
=بقلم خود=
سنگل بنانا ہو کوئی چوکا لگانا ہو
اسے ہٹ لگانی ہو، اسے سؤیپ کرنا ہو
مدد کرنی ہو اس کی، یا اس کو جتانا ہو
بہت دیرینہ دوستوں کو سٹّہ لگانا ہو
کچھ کھو جانا ہو، یا بہت سا کمانا ہو
کبھی جیت جانا ہو، کبھی ہار جانا ہو
ہمیشہ جلدی کر دیتا ہوں میں
کسی کو آؤٹ سے پہلے رن آؤٹ سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو ریویو سےبتانا ہو
ہمیشہ جلدی کر دیتا ہوں میں
=بقلم خود=