ہماری زندگی

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613


ہماری زندگی

وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو

ہماری زندگی
لمحہ بہ لمحہ موت کی
طرف قدم بڑھا رہی ہے
جن خواہشوں
اور
حسرتوں کی طلب میں
ہم ڈوبے ہوئے ہیں
جب یہ چند روزہ زندگی
کا اختتام ہو گا
انسان اسی پر کہے گا
ہائے افسوس
ہم آخرت کی فکر کر لیتے
جو دائمی زندگی ہے
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮


ہماری زندگی

وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو

ہماری زندگی
لمحہ بہ لمحہ موت کی
طرف قدم بڑھا رہی ہے
جن خواہشوں
اور
حسرتوں کی طلب میں
ہم ڈوبے ہوئے ہیں
جب یہ چند روزہ زندگی
کا اختتام ہو گا
انسان اسی پر کہے گا
ہائے افسوس
ہم آخرت کی فکر کر لیتے
جو دائمی زندگی ہے
Allah hidayat dy aameen
 
Top