News ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’یو ایس ورلڈ وار زی‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ نےاس فلم میں مرکزی کردارادا کیا ہے. فوٹو: پبلیسٹی
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’یو ایس ورلڈ وار زی‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
یہ فلم ’’ماکس بروکس‘‘ کے ناول ’’یوایس ورلڈ وار زی‘‘ سے ماخوذ ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار مارک فاسٹرہیں۔ ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ نےاس فلم میں مرکزی کردارادا کیا ہے اور وہ اس فلم میں اقوام متحدہ کے ایک امدادی کارکن کےروپ میں نظرآئیں گے۔ خوف اورسسپنس سےبھرپورفلم میں ہیرو جنوں اور بھوتوں سے جنگ لڑتے دکھائی دے گا۔فلم کو آئندہ سال جوں میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔
 
Top