ھیرے جواہر سے بڑھ کر

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
مسلمان کا تحفہ موت ہے۔ نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
ماں باپ کی خوشنودی دنیا میں باعث دولت اور آخرت میں باعث نجات ہے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
سب سے زیادہ عقل مند وہ شخص ہے جو اپنی بات کو اچھی طرح ثابت کرسکے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
بے کار ہے وہ طویل زندگی جو اچھے اعمال کی دولت سے خالی ہو ۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھ اور اپنے گناہوں کے سوا کسی چیز کا خوف نہ کر۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
حق کا پرستار کبھی ذلیل نہیں ہوتا ، چاہے سارا زمانہ اس کے خلاف ہوجائے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
بڑے گھروں میں عموما” چھوٹے لوگ اور چھوٹے گھروں میں بڑے لوگ رہتے ہیں۔ امام رازی رحمہ اللہ
دنیا میں وہی لوگ کامیاب رہتے ہیں جو تکبر کے تاج کو دور پھینک دیتے ہیں۔ شیخ سعدی رحمہ اللہ
جس قوم میں غدار پیدا ہونے لگیں ، اس قوم کے مضبوط قلعے بھی ریت کے گھروندے ثابت ہوتے ہیں۔ ٹیپو سلطان شہید
اللہ رب العزت کا ذکر دل سے فکر و غم دور کرتا ہے حافظ ابن قیم رحمہ اللہ
 

nrbhayo

Newbie
Nov 23, 2009
111,082
9,732
0
nice...

---------- Post added at 07:02 PM ---------- Previous post was at 07:00 PM ----------

nice...
 
Top