گھر میں عا فیت اور سلامتی

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,289
10,628
1,313
Lahore,Pakistan
گھر میں عا فیت اور سلامتی

ایک عمل کی اجازت سب مستورات کو دی جا تی ہے وہ پڑھنا شروع کر دیں۔ شادی شدہ خواتین ضرور پڑھیں ۔ آپ جب بھی فرض ، واجب ، نفل پڑھیں تواس کی آخری التحیات میں ( یعنی دو رکعت کی تو ایک ہی التحیات ہوتی ہے لیکن چار رکعت میں تو دو مرتبہ التحیات میں بیٹھتے ہیں ) تو آخری التحیات جس میں آپ کو سلام پھیرنا ہوتا ہے اس میں جب آپ ربنا اتنا … الخ یا اللّٰھم انی ظلمت نفسی الخ یا کوئی بھی دعا پڑھتی ہیں اور سلام پھیرنے لگتی ہیں اس وقت سلام پھیرنے سے پہلے آپ یہ دعا بھی پڑھا کریں :{ رَ بَّــنَــاھَبْ لَنَا مِنْ اَ زْ وَ ا جِنَا وَ ذُ رِّ یّٰتِنَا قُرَّ ۃَ اَعْیُنٍ وَّا جْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا۰ } (سورئہ فرقان: ۷۴)

اللہ تعالیٰ برکتیں عطا کر ے اور گھروں میں سکھ و سکون کی زندگی نصیب ہو۔آمین
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?