السلام و علیکم
ابھی ابھی ایک سوال ذہن میں آیا تو سوچا کیوں نا آپ لوگوں کی ذہانت سے مستفید ہوا جائے۔ ضرور آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آپ کے پاس ہمارے سوال کا جواب ہو گا یا نہیں۔ نہ بھی ہو لیکن کوشش تو ضرور کیجئے گا ۔ کیا پتہ کہ تُکا ہی لگ جائے۔
سوال یہ ہے کہ
پتہ نہیں کیوں لیکن ایک گانے کے بول ابھی ذہن میں آئے
میرا کالا اے سردار گوریاں نوں دفع کرو
پہلے حصے پر غور کرنا لازم نہیں۔ بس گوریاں نوں دفع کرو پر دھیان دیجئے۔ یہ سراسر کسی کی روزی پر لات مارنے والی بات نہ ہوئی؟ ہم
کی بات کر رہے ہیں جن کا کہنا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم ہے۔Fair & Lovely
سمجھ گئے نا ہمارا سوال؟