گل کی گل فشانیاں

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
35,169
10,200
513
اب سنیئے گل کی گل فشانیاں

گل کہتی ہے
لوگ پتہ نہیں دل پر ہی کیوں مرتے ہیں
حالانکہ




کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے


[IMG]

لیکن ہم تو دماغ پہ مرتے ہیں، گردے پی مرتے ہیں بہنا۔
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,809
1,769
513
Dasht-e-Tanhai...
لوگ پتہ نہیں دل پر ہی کیوں مرتے ہیں
حالانکہ
کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے


دُرست فرمایا، اور دل کی طرح کلیجی ٹوٹتی بھی نہیں ھے بات بات پر۔
اور نا ہی کلیجی کو کوئی دُکھ یا درد ھوتا ھے۔ لیکن کلیجی کو آپ گانوں
میں کیسے فِٹ کریں گے؟ مثلا کلیجی، کلیجی پاکستان کیسے گیت بنے گا؟
 
Top
Forgot your password?