Amreen VIP May 16, 2010 10,028 4,265 1,313 India Jul 20, 2011 #1 کیا ہے کسی سے کام تجھے دیکھنے کے بعد سب کو میرا سلام تجھے دیکھنے کے بعد جلوہ کسی کا ہو ، یا تجلی کسی کی ہو ہے دیکھنا حرام تجھے دیکھنے کے بعد میری حیات کے تھے جو دشوار مرحلے حل ہوگئے تمام تجھے دیکھنے کے بعد
کیا ہے کسی سے کام تجھے دیکھنے کے بعد سب کو میرا سلام تجھے دیکھنے کے بعد جلوہ کسی کا ہو ، یا تجلی کسی کی ہو ہے دیکھنا حرام تجھے دیکھنے کے بعد میری حیات کے تھے جو دشوار مرحلے حل ہوگئے تمام تجھے دیکھنے کے بعد